English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Half thickness the thickness of attenuating or absoorbing material required to halve the intensity of a beam or wave Phrase نصف موٹائی ، مخصوص مادہ کی موٹائی جو کسی موج کی اپنی شدت کو اپنی اصل قیمت سے نصف کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔
Half throw travel
Half tide Noun نیم مَدّ ۔ جَزَر اور طُغیانی کے درمیان کی لہر ۔
Half tide basin dock
Half timber Noun نصف شہتیر
Half timberde Adjective نصف شہتیروں سے بنا ہوا
Half timbered
Half time Noun کھیل میں وقفہ ۔ وقفہ ۔ کھیلوں میں آدھے کھیل کے بعد وقفہ جِس میں کھلاڑی آرام کرتے ہیں ۔
Half time register Noun نیم وقتی طالب علموں کے لیے رجسٹر
Half time system Noun وہ نظام جس میں بچے آدھا دن پڑھتے ہیں اور آدھا دن کماتے ہیں
Half timebered house
Half timer Noun نیم وقتی طالب علم ، وہ طالب علم جو آدھا دن مزدوری کرے اور آدھا دن کام
Half tint Noun یک رنگی تصویر
Half title Adjective نیم عنوان نیم سرورق ۔
Half tone Noun نیم سرتی ۔ درمیانی رنگ
Half tone picture
Half tongue Noun جیوری جس کے ممبران آدھے غیر ملکی ہوں
Half track
Half tracked
Half trap Noun گندی موری میں نیم دائروی نشیب
Half truth Noun نیم حقیقت ۔ ایسا بیان جو مکمل حقیقت پر مُشتمل نہ ۔
Half truth Noun نیم حقیقت ۔ ایسا بیان جو مکمل حقیقت پر مُشتمل نہ ۔
Half uncial Noun نیم جلی ۔ آدھی جلی
Half volley Noun ہاف والی ۔ ضرب جیسے ہینڈ بال یا ٹینس میں جب گیند کو زمین سے اچھلتے ہی لگائی جاتی ہے ۔
Half wave Noun نصف طول موج
Half wave rectification
Half wave rectifier a rectifier circuit that outputs a voltage for only half of each full cycle of an alternating input Phrase نصف موجی ریکٹی فائر ، ایسا ریکٹی فائر سرکٹ جو الٹرانیٹنگ کرنٹ کے ایک کامل سائیکل کے ان پٹ کے نتیجے میں ہاف وولٹج آوٹ پٹ دیتا ہے ۔
Half way Adjective درمیانی دور
Half way house Noun پاگل خانہ ، منشیات کا ہسپتال
Half weve potential نصف موجی طاقت ۔ زیر تجزیہ مادے کا وصف جو کسی الیکٹرو کیمیکل دو طرفہ عمل کی پولیرو گرافک لہر (موج) کے وسط میں ظاہر ہوتا ہے ۔