halichondrida – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلی کونڈریڈا ۔ بحری غضروف اسفنجوں کا خاندان ۔ اس میں زیادہ تر چپٹی شکل کے ہوتے ہیں ۔ انہیں کرمب آف بریڈ اسفنج کہا جاتا ہے ۔ ساحلوں اور کم گہرے پانیوں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu