halide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلائیڈ ۔ ایک دو گرفتہ مُرکّب جو ہیلوجن اور زیادہ قلوی عنصر کے براہِ راست اِختلاط سے بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلائیڈ ۔ ایسا مرکب جس میں ہیلوجن موجود ہو غیر نامیاتی ہیلائیڈز کی صورت میں ہیلوجن الیکٹرو نیگیٹو آیون کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ (الیکٹرو ویلنٹ ہیلائیڈ) عبوری دھاتی ہیلائیڈز کی صورت ایک ہم گرفتہ بانڈ دھات اور ہیلوجن ایٹم کے درمیان پایا جاتا ہے ہیلوگائیڈرک ایسڈز کے نمکیات کو ہیلائیڈز کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu