English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haliography Noun سمندر کے بارے میں وضاحتیں ۔ سمندر سے مُتعلق تصریحات ۔
Haliotis Noun جِنس ہیلوٹس کا کوئی خوردنی صدفہ جِس کا خول قوسی شکل کا ہوتا ہے اور اندر سے چِکنا ۔
Haliotoid Adjective جنس گوش صدفہ سے مماثلت رکھنے والا
Halisteresis Noun ہڈیوں کا نرم پڑ جانا
Halit Name حلیت : انگور ، ہنگ ،
Halite Noun پہاڑی نمک ۔ قُدرتی سوڈیم کلورائیڈ ۔
Halitosis Noun بدبو دار سانس ۔
Halitosis Noun بدبو دار سانس ۔
Halituous Adjective سانس سا دم سا
Halitus Adjective بھاپ ، سانس پاوں کا انگوٹھا ۔
Haliver oil Noun ہالی ور کے جگر کا تیل جو کہ وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور ہوتا ہے
Hall Noun ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔
Hall bed room Noun ڈیوڑی کے اوپرکا سونے کا چھوٹا کمرہ
Hall door Noun بڑے مکان یا دالان کا دروازہ
Hall effect Noun بال اثر ۔ اگر کوئی برقی رو کِسی ایسی موصل سے گُزرتی ہو جو مقناطیس کے قُطبین کے درمیان ہو ۔
Hall effect the production of an electric field across a material through which an electric current is flowing and on which a magnetic field is acting Phrase ہال اثر ، اگر برقی کرنٹ طاقتور عرضی مقناطیسی میدان میں رکھی گئی تار سے گزر رہی ہو تو تار کے پارپوٹینشیل فرق مقناطیسی میدان اور تار دونوں پر قائمہ زاویوں پر ہو گا ۔
Hall heroult process the manufacturing process for aluminium Phrase ہال ہارولٹ پراسیس ، ایلومینیم کی تیاری کا ایک طریقہ ۔
Hall jones scale Adjective مردوں کے لیے پیشہ ورانہ شہرت کا پیمانہ ۔
Hall mark Noun سرکاری مہر ۔ وہ سرکاری مہر جو طلائی یا نقرئی اشیا پر بطور سند لگائی جاتی ہے ۔
Hall of residence Adjective طلبہ کا رہایشی ہوسٹل ۔
Hall probe an instrument based on the hall effect for measring magnetic flux density Phrase ہال پروب ، مقناطیسی فلکس کثافت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔
Hall process Noun المونیم کی کچ دھات ۔
Hall stat civilization Noun آسٹریا میں ایک ہالسٹاٹ تمدن ۔
Hallah Name ہالہ: چاند کا کنڈل ۔ جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے ۔
Hallali Noun شکاری کے بگل کی آواز
Hallan Noun دروازہ اور آتش دان کے بیچ کی اوٹ
Hallan shaker Noun گشتی فقیر بدمعاش
Hallander Noun ولندیزی ۔ ہالینڈ کا باشندہ ۔ ہالستان ۔
Hallelujah Interjection الحمد للہ ۔ اے اللہ ؛ تعریف آپ کے لیے ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے ۔
Hallelujah chorus Noun وہ نغمہ جس کی بنیاد لفظ ھ پر ہوتی ہے