English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hip hip hurrah | — | — |
| Hip joint | Noun | کولھے کا جوڑ ۔ مَفصل تُوضی ۔ کولھے کی ہڈی ۔ |
| Hip joint disease | Noun | کولھوں کے جوڑ کی بیماری ۔ |
| Hip knob | Noun | محراب شانہ کی آرائش ۔ |
| Hip moul | Noun | محراب شانہ کا ارائشی حاشیہ ۔ |
| Hip pocket | Noun | پتلون کی وہ جیب جو کولھے کے پیچھے رکھی جاتی ہے ۔ |
| Hip rafter | Noun | محراب شانہ کی سہتیر |
| Hip revolver | Noun | پستول جو کولھے کے پیچھے والی جیب میں رکھا جاتا ہے ۔ |
| Hip roofed | Adjective | معکوس چھت والا ۔ ڈھلوانی چھت والا ۔ |
| Hip shot | Noun | کُولھا اُترا ہوا ۔ لنگڑا ۔ بھدا ۔ |
| Hip tile | Noun | محراب شانہ میں استعمال ہونے والا کھپرا ۔ |
| Hip truss | Noun | محراب شانہ کی شہتیر کو سہارا دینے والی لکڑی ۔ |
| Hipbath | Verb | کولہوں تک پانی میں جانا ۔ |
| Hipbone | Noun | کولھے کی ہڈّی ۔ توضی ہڈّی ۔ بے نام ہڈّی ۔ |
| Hipe | Verb | حریف کو دے مارنا ۔ پٹک دینا ۔ پچھاڑ دینا ۔ |
| Hipnotic | Adjective | خواب آور نرم توجہ کا ۔ |
| Hipparch | Noun | گھڑ سواروں کا کماندار ۔ |
| Hipparion | Noun | چھوٹے چوپایوں کی ایک ناپید جنس ۔ |
| Hippeastrum | Noun | جنس ہپی ایسٹرم کا ایک گٹھیلا یا بصلہ دار پودا جِس میں شوخ سفید یا سُرخ پھول لگتے ہیں ۔ |
| Hipped | Adjective | توضی ۔ کولھے دار ۔ خاص قسم کے کُولھے رکھنے والا ۔ |
| Hippiatric | Adjective | گھوڑوں کی بیماریوں کے علاج سے مُتعلق ۔ |
| Hippie | Noun | نوجوان ۔ بالعموم لباس ۔ ہپّی ۔ |
| Hippish | Adjective | مراقی ۔ |
| Hippo | Prefix | سابقہ بمعنی گھوڑا ، دریائی گھوڑا ۔ |
| Hippo machy | Noun | اسپ سواروں کی لڑائی ۔ |
| Hippo potamid | Noun | دریائی گھوڑے کی جنس کا جانور ۔ |
| Hippo potamus | Noun | قرس البحر ۔ سمندری گھوڑا ۔ اسپ دریائی ۔ |
| Hippo tomist | Noun | اسپی تشریح کا ماہر ۔ |
| Hippo tomy | Noun | علمِ تشریح اسپ ۔ اسپی تشریح ۔ |
| Hippoboscidae | Adjective | ہپو بوسیڈا ۔ قملہ مکھیوں کا خاندان ۔ یہ چھوٹی جسامت کے بھورے اور چپٹے حشرات ہیں ۔ ان کا سر براہِ راست سینہ کے کنارے پر ہوتا ہے ۔ ان کی تھوتھنی گھوم سکتی ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی اور تنو مند اور پنجے بھرپور ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور ممالیہ کی طفیلئیہ مکھیاں ہیں ۔ |