hippoboscidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہپو بوسیڈا ۔ قملہ مکھیوں کا خاندان ۔ یہ چھوٹی جسامت کے بھورے اور چپٹے حشرات ہیں ۔ ان کا سر براہِ راست سینہ کے کنارے پر ہوتا ہے ۔ ان کی تھوتھنی گھوم سکتی ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی اور تنو مند اور پنجے بھرپور ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور ممالیہ کی طفیلئیہ مکھیاں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu