English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hindered | Verb | روکا مزامت کی ۔ |
| Hinderer | Noun | رکاوٹ ڈالنے والا ۔ مزاحم ۔ حائل ۔ حارج ۔ |
| Hinderland | Noun | سمندر کے ساحل یا دریا کے کنارے کا عقبی علاقہ ،یا ،ملک ۔ |
| Hindermost | Adjective | سب سے پچھلا ۔ سب سے پیچھے والا ۔ |
| Hindgut | Noun | پس آنت ۔ پچھلی آنت ۔ جتینی ۔ |
| Hindi | Noun | ہندی ۔ شمالی ہندوستان کی مقامی ہند ۔ |
| Hindmost | Adjective | بلکل آخر کا ۔ سب سے پیچھے ۔ آخری ۔ |
| Hindomost | Adjective | سب سے پچھلا ، آخری ، سب سے آخر کا ۔ |
| Hindoo | Adjective | ہندوﺅں کا ۔ ہندوانہ ۔ |
| Hindooism | Noun | ہندو مت ۔ ہندو دھرم ۔ ہندو مذہب ۔ |
| Hindquarter | Noun | پٹھا ۔ گائے یا بکرے کے ڈھر کے ٹکڑے ۔ |
| Hindquarters | Noun | چوپاۓ کے پِچھلے پیر اور ان سے جُڑے ہوۓ اعضا ۔ |
| Hindrance | Noun | مزاحمت ۔ رُوکاوٹ ۔ سّد راہ ۔ روک ۔ |
| Hinds foot | — | — |
| Hindsight | Noun | پس اندشی ۔ سمجھ ۔ بصیرت و فہم ۔ |
| Hindsighted | Adjective | پس بین ۔ |
| Hindu | Noun | ہندو مذہب کا پیروکار ۔ ہندو ۔ |
| Hindu hindoo | — | — |
| Hindu law | دھرم شاستر ۔ قانون ہندو ۔ | |
| Hinduism | ہندو مذہب ۔ | |
| Hinduism hindooism | — | — |
| Hinduize | Verb | ہندوانا ۔ ہندوئی رسم و رواج ۔ ہندوانا رسم ۔ |
| Hindus worship idols | Phrase | ہندو بتوں کی پوجا کرتے ہیں |
| Hindustan | Noun, Name, Geology, Historical | لفظ "ہند" عرب کے لوگ فارس اور عرب کے مشرقی علاقے میں آباد قوموں کے لیے استعمال کرتے تھے اور اسی سے ہندوستان کی اصطلاح برصغیر کے بیشتر علاقے کے لیے استعمال ہونا شروع ہو گئی۔ مختلف سلطنتوں اور بادشاہتوں کے تحت بادشاہتِ ہند کی سرحدیں بدلتی رہیں۔ آخر برصغیر پاک و ہند کا سارا علاقہ برطانوی تسلط میں آ کر "برطانوی انڈیا" یا "ہندوستان" کہلانے لگا۔ یہ صورتِ حال 1947ء تک برقرار رہی۔ |
| Hindustani | Noun, Adjective | مغرِبی ہندی پر مبنی زُبان جِس میں عربی ، فارسی وغیرہ کے عناصر شامِل ہیں اور ہندوستان کے وسیع عِلاقوں میں مُشترک بولی کے طور پر رائج ہے ۔ |
| Hindustani hindostani | — | — |
| Hiner | Noun | جھنکنے والا ، شکایت کرنے والا ، رونے والا ۔ |
| Hing | Noun | ہینگ ۔ |
| Hinge | چول ، قبضہ ۔ | |
| Hinge joint | Noun | مفصل لولائی ۔ قبضہ ۔ جوڑ ۔ |