English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hinge pin Noun قبضے کی کیل ۔ جو قبضے کے دونوں حصوں کو ملائے رکھتی ہے ۔
Hinged Adjective قبضہ دار ۔ قبضہ کرنے والا ۔ زبردستی مالک بننے والا ۔
Hingeless Adjective بغیر قبضے یا قلابے کا ۔
Hingewise Adverb قبضہ چھپکے کے سہارے ۔
Hink before you speak Phrase پہلے تولو پھر بولو ۔
Hinnible Adjective ھنھنانے کے لائق ۔
Hinny Adjective خچر ۔ اسپ خر ۔
Hinnyhinnie
Hinp Noun پٹھا ۔ کولھا ۔ ورک ۔ محراب شانہ ۔
Hinsbergs test
Hinsergs reagent
Hint Verb اشارہ ۔ کنایہ ۔
Hinted Verb اشارہ کیا تجویز کرنا ۔
Hintedly Adverb اشارہ کرتے ہوئے ۔
Hinter Noun اشارہ کرنے والا ۔
Hinter land سمندر کے ساحل یا دریا کے کنارے کا علاقہ یا مُلک ۔
Hinteriand Noun ورائے ساحل ۔ عقبی علاقہ ۔ ساحلی علاقے ۔
Hinterland Noun ساحِل کے پیچھے یا دریا کے قریب افتادہ زمین ۔ عموماً غیر پیمائش شُدہ ۔
Hinterland com Adjective ورائے ساحل ساحلی علاقے کے عقب والا علاقہ اندرون ملک یا ملک کا عقبی حصہ ۔
Hintingly Adverb اشارتہً ۔ کنایتہً ۔ رمزیہ طور پر ۔
Hiodontidae Adjective ہائیو ڈونتٹیڈا ۔ ستارہ مچھلی ۔ استوائی خطہ کی تازہ پانیوں کی مچھلی کا خاندان ۔
Hip Noun چوٹّڑ ۔ سُرہن ۔ کُولھا ۔ پُٹھا ۔
Hip and thigh Adverb بے دردی سے ۔
Hip bath Noun آدھے دھڑ کا غسل ۔
Hip belt Noun ایک قسم کا کمر بند جو بطور زرہ کولھے پر پہنا جاتا ہے ۔
Hip bone Noun عظم الورک ۔ بے نام ہڈی ۔ کولھے کی ہڈی ۔
Hip disease Noun کولھوں کے جوڑ کی بیماری ۔
Hip extensor gait Noun ایڑی زمین پر لگتے وقت چوتڑوں کا آگے اور کمر پیچھے کو ہو جانا
Hip girdle Noun پیڑو کا حلقہ ۔
Hip gout Noun مرضیات: عرق النساء ۔