English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hippopotamic Adjective دریائی گھوڑے سے متعلق ۔
Hippopotamus Noun دریائی گھوڑا ، دریائی شیر ۔
Hippuran Noun آیوڈین پر مُشتَمِل میڈیا میں سے ایک جو شُعبہ ہائے ایکسرےمیں اِستَعمال کیا جاتا ہے
Hippurate Noun اس ترشے کا نمک جو گھوڑے کے پیشاب میں پایا جایا ہے ۔
Hippuria Adjective پیشاب میں ہپ پورک ایسڈ کا اخراج ۔
Hippuric acid Verb ایک خاص قسم کا کھاد جو گائے یا گھوڑوں کے پیشاب میں پایا جا ہے ۔
Hippuric acid bynzoylglycine c6 h9 o3n
Hippurite Noun متحجر دو صمامی صدف کی ایک قسم ۔
Hippuritic Adjective متحجر دو صمامی صدف کے متعلق ۔
Hippy Adjective پھیلے ہوۓ کولھوں والا ۔ چوڑے چوتڑ والا ۔ چوڑی پیٹھ والا ۔
Hiprex دیکھو ۔
Hiproof Noun معکوس ۔ چھت والا ۔ ڈھلوانی چھت ۔
Hips کولہے ۔
Hips inventory
Hips thought that nice women should be weak shy and delicate
Hipster Noun, Adjective جو کمر کی جگہ کولھوں پر سے لٹکتا ہو ۔ ایسی پتلون ۔
Hipsterism Noun شوقین مزاجی ۔ شوقین آدمی ۔ مُختلف قسم کے شوق رکھنے والا ۔
Hiptage bengalensis Noun اینڈرا ، بنکار ، چوپار
Hira will have been studying since noon Phrase حرا دوپہر سے مطالعہ کر رہی ہو گی
Hira will have been waiting for alia since noon Phrase حرا دوپہر سے عالیہ کا انتظار کر رہی ہو گی
Hira will have finished her work Phrase حرا اپنا کام ختم کر چکی ہو گی
Hira will not have been reading a book since night Phrase حرا رات سے کتاب نہیں پڑھ رہی ہو گی
Hiragana Noun جاپانی رسم تحریر کی رواں شکل ۔ کانا ۔
Hirarr Name سنگلاخ زمین پتھریلی زمین ۔
Hirba Name حربا : گرگٹ ، ایک جانور کا نام ،جو چھپکلی جیسا ہوتا ہے ۔
Hirci sing hirces Noun بغلوں میں بال اگنا
Hircic Adjective بکرے سے متعلق ۔
Hircic acid Noun وہ رقیق روغنی مادہ جو روغنی ترشوں کا مرکب ہوتا ہے ۔
Hircin Noun کیمیا: بکرے کی چربی میں پایا جانے والا مادہ ۔
Hircine Adjective بکرے کی شکل کا ۔ بکرے سے متعلق