English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hippocamp Noun دریائی گھوڑا ۔ دریا میں رہنے والا گھوڑا ۔
Hippocampal Adjective اسپ ماہی کے خصائص والا ۔ سمندری گھوڑے جیسا ۔
Hippocampni fimbria Noun دماغ کے اندرونی حصہ کی جھالر
Hippocampus Verb دماغ کے ایک حصہ کا نام ۔
Hippocentaur Noun قنطور ۔ قنطورس ۔ دیومالا ۔
Hippocentauric Adjective قنطوری ۔
Hippocras Noun ایک مُقوّی ۔ ادریاتی شراب جو مسالے دار ہوتی ہے ۔
Hippocrates Noun بُقراط ۔ بابائے ادویات ۔ مَشہور یونانی طَبیب و فَلسَفی
Hippocratessleeve
Hippocratian Adjective بقراطی ۔
Hippocratic Adjective بقراطی ۔ بقراط سے متعلق ۔ چہرے کی اس حالت کے متعلق جو موت کے وقت ہو جاتی ہے،جس کا بیان بقراط نے کیا ہے ۔
Hippocratic oath بُقراطی ۔ حلف ۔ اخلاقیات کے اُصُولوں پر مشتمل ۔
Hippocratism Noun طبِ بقراط ۔
Hippocrene Noun تخلیقی لہر ۔ تخلیقی آمد ۔ تخلیق کے متعلق ۔
Hippocrepian Adjective نعل نما حوینات مجتمع ۔
Hippocrepiform Adjective نعل نما ۔
Hippodrome Noun گھڑ دوڑ کا میدان ۔ اکھاڑا ۔ دوڑ چکّر ۔
Hippodrone Noun رتھوں یا گاڑیوں کو دوڑانے کا میدان ۔دوڑ چکر ۔
Hippoeratic face Verb مرجھایا ہوا چہرہ جب موت کا سایہ پڑ چکا ہو ۔
Hippogriff Noun اسپ عقاب ۔ پردار گھوڑا ،ایک افسانوی جانور جس کا سر عقاب کا اور دھڑ گھوڑے کی طرح فرض کیا جاتا ہے ۔
Hippogriff hippogryph
Hippoid Noun اسپ شکل جانور ۔ گھوڑے کی شکل کا جانور ۔
Hippolith Noun ایک قسم کی پتھری جو گھوڑوں کی آنت میں پائی جاتی ہے ۔
Hippology Noun گھوڑوں کا عِلم ۔ عِلم اسپاں ۔ فرسیات ۔
Hippomanes Noun ایک رطوبت جو گھوڑیوں سے مستی میں خارج ہوتی ہے ۔
Hippomobile Noun گھوڑا گاڑی ۔
Hipponosology Noun گھوڑوں کے امراض کا علم ۔
Hippophagism Noun اسپ خوری ۔
Hippophagist Noun اسپ خور ۔
Hippophagous Adjective اسپ خوری ۔/