add on – Meaning and Explanation

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمارت میں توسیع کرنا ۔ بڑھانا ۔ لاگت میں اضافہ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈ آن ۔ ہارڈوئیر کی ڈیوائس جسے کمپیوٹر کے ساتھ ملا کر اس کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے ۔ مثلا ایکسپینشن بورڈ یا چِپ ۔

🔹 Roman Urdu