English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heliotropisim Noun سورج مکھی ہونا ، چڑھتے سورج کی پوجا کرنے والا
Heliotropism Noun شَمس قبُولی ۔ شَمس رُخی ۔ کسی پودے میں نشوونما کے دوران اس پر پڑتی ھوئی سورج کی روشنی سے متاثر ھونے کی رجحان ۔ منفی شَمس رُخی ۔ روشنی کی سمت نشوونما کا رجحان ۔
Heliotropium afghanum Noun جاقی مساک
Heliotropium bacciferum tuberculosum Noun پیپت بوٹی ، جاقی مساک
Heliotropium ellipticum Noun پوپت بوٹی ، چیر گھاس ، ہاتھی سونڈا ، ہاتھی سونڈی
Heliotropium indicum Noun ہاتھی سورا
Heliotropium littorale Noun پوپت بوٹی ، چیر گھاس ، ہاتھی سونڈا ، ہاتھی سونڈی
Heliotropium nubicum Noun جاقی مساک
Heliotropium ophioglassum Noun ہاتھی سورا
Heliotropium ramosissimum Noun جاقی مساک
Heliotropium strigosum Noun سفید بھنگڑا ، چٹی پھول ، ٹنڈو
Heliotropium subulatum Noun کالی بوٹی
Heliotropium tuberculosum Noun پیپت بوٹی
Heliotropium turcomanicum Noun جاقی مساک
Heliotropium undulatum tuberculosum Noun پپت بوٹی
Heliotrpic Adjective شَمس رُخ ۔ اس رجحان کی صِفت رَکھتے ہوئے ۔
Heliotype Noun شَمس نقش ۔ دُھوپ تصویر ۔ کُھدی ھوئی تصویر کا عَکس ۔ جھلّی جس پر سے آفتاب کی روشنی پڑنے سے نقش بن جائے اور اَن کا عکس کاغذ پر چھاپ لیتے ھیں ۔
Heliotyped Adjective شمسی تصویر کاری کی بنی ہوئ
Heliotypic Adjective دھوپ تصویر سے متعلق
Heliotypy Noun شمسی تصویر کاری
Heliozelidae Adjective ہیلیو زیلیڈا ۔ سمشی حونیات ۔ چھوٹے حشرات کا خاندان ۔ عام طور پر انہیں ڈھال بردار کہتے ہیں ۔ پچھلے پر رگوں کے جال کے ساتھ مختصر ہوتے ہیں ۔ مادہ کا تخم ریز سخت بافت نما اور مخرج لمبا ہوتا ہے ۔ لاروا پتوں میں سوراخ کرتا ہے ۔ ایک سو کے قریب انواع پائی جاتی ہیں ۔
Heliozoan Noun شمسی حوین
Heliozoic Adjective شمسی حوین سے متعلق
Helipad Noun ہیلی کاپٹر کا اڈہ یا اُترنے کی جگہ ۔
Helipert transpt Adjective ہیلی کاپٹر کا اڈا ۔
Heliport Noun ہیلی اڈہ ۔ ہیلی کاپٹر اڈہ ۔ ہیلی کاپٹروں کے اُترنے کی جَگہ ۔
Helispherical Adjective کرہ کے چاروں طرف لپٹا ہوا
Helispherical line Noun جہاز رانی ۔ مساوی المیلان خط
Helium ہیلم ۔ ایک ہلکی ، غیر عامل اور غیر آتش گیر گیس ۔
Helium he atno2at wt4008