English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heliologist Noun ماہر شمسیات
Heliometer Noun شمس پیما ۔ مقیاس الشمس ۔ ضیاٴ پیما آلہ ۔ دو ستاروں کے درمیان زاویہ دار فاصلہ ناپنے والا آلہ ۔
Heliometric Adjective شمس پیمایانہ ۔ اِس آلہ سے مُتعلّق ۔
Heliometrically Adverb شمس پیمائی سے ۔ اجرام فَلکی کا درمیانی فاصلہ ناپتے ہوۓ ۔
Heliometry Noun شمس پیمائی ۔ اجرامِ فلکی کا باہمی فاصلہ ناپنے کا عِلم ۔
Heliophila incana Noun فرید مولی ، لاٹھیا
Heliophobe Noun آفتاب ترس
Heliophobia Noun آفتاب ترسی
Heliophobic Adjective آفتاب ترسی سے متعلق
Heliophytum indicum Noun ہاتھی چک
Heliopore Noun شمسی مرجان
Helioptherapy Adjective سورج کے کرنوں سے علاج ۔
Heliosciophyte Noun دھوپ چھاﺅں پودا
Helioscope Noun شمس بین ۔ آفتاب بین ۔ شمسی دور بین ۔
Helioscopic Adjective افتاب بینی سے متعلق
Helioscopy Noun آفتاب بینی
Heliosis Noun دھوپ میں رکھنا ۔ دھوپ دکھانا ۔ سورج میں رکھنا ۔
Heliostat Noun شمس قرار ۔ شمسی شعاع انداز ۔ ایک آلہ جس میں متحرک آئینہ لگا ہوتا ہے ۔
Heliostatic Adjective شمس قراری ۔ اس آلہ سے مُتعلّق ۔
Heliostrope Noun آفتاب پرست پھول سورج مکھی کی ایک قسم جس میں ارغوانی پھول ہوتے ہیں
Heliotactic Adjective شمس میلانی ۔ اِس رُجحان سے مُتّصِف ۔
Heliotaxis Noun شمس میلان ۔ کُچھ اِجسام میں سُورج کی روشنی کی طرف میلان یا اُس سے دُور رہنے کا رُجحان ۔
Heliotheraphy Noun شمسی علاج
Heliotherapy Noun شمسی عِلاج ۔ سُورج کی روشنی سے مَرض کا عِلاج ۔
Heliothripidae Adjective ترپسہ کی ایک قسم ۔ انٹینا لمبا نوکیلا اور جوڑ دار ہوتا ہے ۔ گردن بقیہ جسم کے ساتھ جالدار حصہ پر مبنی ہوتی ہے ۔ مختلف اقسام میں انگور ترپسہ ۔ کو کا ترپسہ اور مونگ پھلی ترپسہ شامل ہیں ۔
Heliotrop Noun سورج مکھی
Heliotrop tree Noun پورن
Heliotrope Noun شَمس رُ خ پَودا ۔ سُورَ ج مُکھی کا پَودا ۔ سُورَج مُکھی کی قِسَم کی جَڑی بُوٹی ۔ جھاڑی ۔ باغ کا پودا ۔
Heliotroper Noun شمس پیمانہ گیر سے کام لینے والا
Heliotropically Adverb شَمس رُخ سے ۔ اس رجحان کے ساتھ ۔