English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Helicopter has been hovering over the city since 12 oclock | — | — |
| Helicopter pad | Noun | ہیلی کاپٹر کے اُترنے کی جگہ ۔ |
| Helicopter transpt | Adjective | ہیلی کاپٹر دوار سطح طیارہ ہوائی جہاز جو ہوا میں انجنوں سے چلتے ہوئے پنکھوں کی مدد سے قائم رہتا ہے اور عمودی محور پر گھومتا ہے اور عمودی اور افقی دونوں سمتوں میں اڑ سکتا ہے ۔ |
| Helicoteris isora | Noun | مروڑ پھٹ ، مروڑ پھلی ، پیچک ، گشت برگشت ، مینڈ ہادودہی |
| Helicoterus isoda | Noun | مروڑ پھلی |
| Helicotrema | Noun | مرغولی سوراخ |
| Heliencephalatis | Noun | دھوپ میں چلنے پھرنے یا کام کرنے سے دماغ میں ورم ہو جانا |
| Heliminthiasis | Noun | پَیٹ کے کیڑوں سے پَیدا ہونے والی کَیفیَت |
| Helio | Adjective | سابقہ بہ معنی شمسی سورج سے متعلق |
| Helio | Adjective | سابقہ بہ معنی شمسی سورج سے متعلق |
| Helio engraving | Noun | شمسی حکاکی ۔ سورج کی روشنی سے ابھار کر کندہ کیا ہوا نقش |
| Heliobia | Adjective | دھوپ کا خوف ۔ |
| Heliocentric | Adjective | مہرِ مَرکزی ۔ شَمس مَرکزی ۔ مرکزِ آفتاب سے مُتعلّق ۔ |
| Heliocentric system a theory of the structure of the solar system which places the sun greek helios at the centre | — | — |
| Heliocentrically | Adverb | شمس مرکزی طور پر |
| Heliochrome | Noun | رنگ طبیعی ۔ اصل رنگ |
| Heliochromic | Adjective | اصل رنگی عکاسی سے متعلق |
| Heliochromy | Noun | اصل رنگی عکاسی ۔ قدرتی رنگوں میں عکس شمسی عکاسی |
| Heliodinidae | Adjective | ہیلیو ڈائینیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کی ایک قسم ۔ ان کے پچھلے پر نوکیلے اور جھالر دار ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں بیٹھنے پر پروں سے اوپر اٹھی رہتی ہیں ۔ ۱۰۰ انواع پائی جاتی ہے ۔ ان کے لاروا آم کے پھل میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں ۔ |
| Heliogram | Noun | شمسی پیغام رساں ۔ نوری پیغام رساں ۔ ہیلیو گرام ۔ شمسی تار ۔ شمسی پیام ۔ |
| Heliograph | Noun | شمس نگار ۔ شمسی پیغام رساں ۔ فوٹو ہیلیو گراف ۔ شمسی نقش ۔ |
| Heliographic | Adjective | شمس نِگارانہ ۔ شمسی آلہ خبر رسانی سے مُتعلّق ۔ |
| Heliographically | Adverb | شمس نگار ذریعہ |
| Heliography | Noun | شمس نگاری ۔ شمسی پیام رسانی ۔ شمسی خبر رسانی ۔ شمسی نقاشی ۔ |
| Heliogravure | Noun | شمسی حکاکی |
| Heliolater | Noun | آفتاب پَرست ۔ سُورج کو پُوجنے والا ۔ |
| Heliolatery | Noun | آفتاب پرستی ۔ |
| Heliolatrous | Adjective | آفتاب پرست |
| Heliolatry | Noun | سورج پرستی |
| Heliolithic | Adjective | سورج کی پرستش اور بھاری پتھروں سے شناخت ہونے والا شمس صخری ۔ |