English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Helix لچھے دار ، مرغولہ نما ۔
Hell Noun دوزخ ، جہنم ، مصائب کا گھر ، مختلف کھیلوں میں چور کی جگہ ۔
Hell Noun دوزخ ، جہنم ، مصائب کا گھر ، مختلف کھیلوں میں چور کی جگہ ۔
Hell and chancery are always open Idiom دوزخ اور عدالت کا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے ۔
Hell and gone Noun انتہائ بعد
Hell and high water Noun کچھ بھی ہونے کے بعد ۔ انتہائ دشواریوں کے بعد
Hell bent Adjective اٹل ۔ انتہائ تیز رفتار تباہی کی راہ پر چلنے والا
Hell bent Adjective اٹل ۔ انتہائ تیز رفتار تباہی کی راہ پر چلنے والا
Hell bomb Noun ہائیڈروجن بم
Hell born Adjective جہنمی
Hell box Noun بیکار ٹا ئیوں کو رکھنے کا بکس
Hell bred Adjective دوزخی کھانا
Hell broth Noun ابلیسی جو شا ندہ
Hell cat Noun بد مزاج ۔ خبیث یا غصے میں بھری ہوئ عورت ۔ڈائن
Hell cat Noun بد مزاج ۔ خبیث یا غصے میں بھری ہوئ عورت ۔ڈائن
Hell diver Noun عصبی پرداران کیڑوں کے پہل روپ ۔ پیشہ ور تیز گاڑی چلانے والا
Hell driving Noun موٹر گا ڑی کے ذریعے عجیب و غریب کرتب دکھانا
Hell fire Noun جہنم کی آگ
Hell for Noun کسی چیز پر شدت سے ذور دینے والا
Hell for leather Adverb سرپٹ ۔ بک ٹٹ دوڑ
Hell gate Noun جہنم کا دروازہ
Hell hole
Hell hound Noun سگ دوخ ۔ شیطان ۔بھتنا ۔ خبیث
Hell in which they will burn how vile a resting placeq 38 56
Hell is full of ungrateful Idiom احسان فراموش دوزخ میں جاتے ہیں ۔
Hell kite Noun انتہائ بے رحم
Hell of noise Idiom شور شرابا ۔
Hell on Adjective انتہائ سخت اور تباہ کن
Hell sender Noun سمندر ایک قسم کا دمدار دو عنصری جانور ۔ انتہائ لا پرواہ
Hell to pay Adjective سخت دشواری