heliotropism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شَمس قبُولی ۔ شَمس رُخی ۔ کسی پودے میں نشوونما کے دوران اس پر پڑتی ھوئی سورج کی روشنی سے متاثر ھونے کی رجحان ۔ منفی شَمس رُخی ۔ روشنی کی سمت نشوونما کا رجحان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلیو ٹروپزم ۔ شمس ۔ پودوں کے مختلف اعضا کی حرکت ۔ روشنی کی کرنوں کی طرف رہنے کا میلان ۔ شاخوں کا روشنی کی طرف پھوٹنا ۔ اس کے برعکس جڑیں روشنی کی مخالف سمت پھوٹتی ہیں ۔ اسے منفی شمس رخی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu