English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hell volhard zelinsky reaction
Hell want to congratulate
Hell weed Noun کثوث
Hell where they will roast in the fire and what an evil repositoryq 14 29
Helladic Adjective سر زمین یونان کے کانسی کے زمانے کا یا اِس سے منسوب ۔
Hellbender Noun سمَندِر آبی ۔ ایک بڑا آبی سمندر ۔ بہت زیادہ پانی ۔
Hellborth Noun سحرذدہ یخنی ۔ ساحرہ کا تیار کردہ شوربہ جو مزموم مقصد کے لیے ہوتا ہے ۔
Hellbox Noun ردی ٹائپ ٹوکری ۔ ڈبہ جس میں نقص والی ٹائپ رکھی جاتی ہے ۔ جسے طابع رد کر دیتا ہے ۔
Hellcat Adjective ہیل کیٹ ۔ قابل نفرت عورت ۔
Hellebore Noun وہ پودے یا درخت جو دافع جنون سمجھے جاتے تھے ۔
Hellebore black Noun خربق سیاہ ، کالا کچلہ ، خربق اسود ، کندش سیاہ
Hellebore white Noun کندش سفید ، خربق سفید ، یورپی خربق
Helleborein Noun حریق
Helleborin Noun جوہر سیاہ کٹکی
Helleborine Noun سحلبی پودے کی ایک قسم
Helleborism Noun حریفی علاج ۔ حریق کے ذیادہ استعمال کی علامتیں
Helleborize Verb حریق سے علاج کرنا خصوصًا جنوں کا
Helleborus fetidus Noun خربق بدبو
Helleborus orientalis Noun خربق مشرقی
Helleborus viridis Noun خربق سبز
Hellegrammite Noun عصبی پرادران کے پہل روپ
Hellene Noun جدید یونان کا باشِندہ ۔ قدیم یونانی ۔ پُرانا یونانی باشندہ ۔
Hellenian Adjective یونانی
Hellenic Adjective ہیلنی ۔ قدیم یونانی ۔ یونَانیِوں کی زَبان اور کَلچر کے متعلق ۔ جدید یونانی ۔
Hellenic community Noun یونانی برادری ۔
Hellenism Noun ہیلینیت ۔ تمدّنِ یُونان ۔ قدیم یونانی تہزیب ۔ رسوم اور رواج کو اپنانے کا عمل ۔ کوئی یونانی محاور ۔
Hellenist Noun یونانی ادیب ، یونانی زبان کا محقق ۔
Hellenistic hellenistical
Hellenistically Adverb یونا نیت کی رو سے
Hellenisticism Noun تاریخ کا یونانی دور یا عہد