heliotrope – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شَمس رُ خ پَودا ۔ سُورَ ج مُکھی کا پَودا ۔ سُورَج مُکھی کی قِسَم کی جَڑی بُوٹی ۔ جھاڑی ۔ باغ کا پودا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلیو ٹروپ ۔ سورج مکھی ۔ سالانہ اور سدا بہار جھاڑی نما پودا ۔ پتے بیضوی اور پھول میٹھی خوشبو کے ساتھ خوشوں میں ہوتے ہیں ۔ پھولوں کا رخ عموما سورج کی طرف اور شکل سورج جیسی ہوتی ہے ۔ چنانچہ انہیں سورج مکھی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu