English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heliacal Adjective آفتابی ۔ شَمسی ۔ سُورج کی روشنی سے ظاہِر ہوتا ہُوا ۔
Heliacal year Noun سال شمسی مصری تین سو پینسٹھ دن اور چھ گھنٹے کا
Heliacally Adverb شمسی طور پر ۔ شمسی رو سے
Helianthaceos Adjective جنس سورج مکھی سے مشابہ
Helianthemum Noun جِنس ہیلینتھیمم کی سدا بہار جھاڑی جِس میں تھالی نُما پھول لگتے ہیں ۔
Helianthic Adjective جنس سورج مکھی کے متعلق
Helianthin Noun ایک نارنجی ذرد رنگ
Helianthoidean Noun, Adjective پھول مونگا کا ۔ پھل مونگا
Helianthus Noun جِنس کا کوئی پودا جیسے سورج مکھی اور یروشلمی ہاتھی چک یا بجرانگی ۔
Helianthus annus Noun گل شمس رخ ، سورج مکھی
Helianthus tuberosis Noun ہاتھی چک
Heliation Noun علاج بالشمس ، سورج کی تپش یا شعاعوں سے علاج
Helical Adjective مرغُولہ دار ۔ چکّر دار ۔ مرغُولے کی طرح ۔ مرغُولی ۔ پیچ دار ۔
Helically Adverb چکّر دار طریقے سے ۔ مرغُولے کی طرح ۔
Helichrysum Noun جِنس کا مخلوط پودا جِس کے پھول سوکھ کر بھی اپنی اصلی شکل میں قائم رہتے ہیں ۔
Helicice Adjective مرغولی ۔ مرجانی
Heliciform Noun مرغولی
Helicin Adjective روغن جو گھونگوں سے نکالا جاتا ہے ۔ ہیلی سیلک ایسڈ کا گلو کو سائیڈ
Helicine Noun مرغولی
Helicis Adjective کان کے دو پٹھوں کا نام ۔
Helicograph Noun حلزونہ کش
Helicoid Adjective مرغُولہ نُما ۔ حَلزونی ۔ پیچا پیچ ۔
Helicoid fracture Noun مرغولہ نما کسر
Helicoidal Adjective مرغُولہ نُما ۔ حَلزونی ۔ چکّر دار ۔ کُنڈلی مارے ہوۓ ۔
Helicoidally Adverb مرغُولے کی طرح سے ۔
Helicon Noun خَمدار نفیری ۔ بڑی ، خَمدار ، نیچی سُر والی نفیری ۔
Heliconian Adjective ہیلیکن پہار کا یا اس سے متعلق ۔ تتلیوں کی ایک جنس کو کہا جاتا ہے
Helicoped gait Noun پاﺅں اندر موڑ کر چلنا
Helicopodia Noun مرغولہ پائی ، موغولی رفتار
Helicopter Noun ہیلی کاپٹر ۔ دوّار سطح طیّارہ ۔ پَروں والا طیّارہ ۔