English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heat atomic | Noun | جو ہری حرارت |
| Heat capacity | استعداد حرارت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایک مول مادے کا درجہ حرارت ایک سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Heat capri fig | Noun | حرارت کی وہ مقدار جس سے کوئی جسم یا چیز معتدل یا قدرتی درجہ حرارت تک گرم ہو جاتی ہے ۔ |
| Heat cataract | Noun | موتیا بند |
| Heat drops | Noun | گرمی کے دنوں میں بارش کی چند چھینٹیں |
| Heat energy | — | — |
| Heat engine | ہیٹ انجن ۔ حرارتی توانائی کو قوت کار میں تبدیل کرنے والا آلہ ۔ | |
| Heat engine a device for turning heat into useful work | Phrase | حرارتی انجن ، وہ آلہ جس کے ذریعے حرارتی توانائی کو مفید کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Heat exchanger | Noun | خون کو گرمانے والا مادہ |
| Heat exchanger a device for making use of unwanted heat which is the by product of another process | Phrase | حرارت ایکسچینجر ، ایک آلہ جو حرارت کو ایک سیال سے دوسرے کی طرف دونوں سیالوں کے آپس میں ملے بغیر منتقل کرتا ہے ۔ |
| Heat exhalation | Noun | حرارت کے سامنے رہنے کی وجہ سے پسینہ آنا اور اس کے نتیجہ میں جسم کا درجہ حرارت کم ہو کر چکر ، سردرد ، متلی اور بعض اوقات ہذیان یا شدید خستگی کا شکار ہو جانا |
| Heat exhaustion | Noun | حرارت ماندگی ۔ گرماندگی ۔ وہ جسمانی حالت جو زیادہ گرمی کے بہت زیادہ سامنے رہنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Heat factor | Noun | طبیعیات ۔ نارکارگی |
| Heat is required to process food | Phrase | کھانا پکانے کے لئے آگ کی ضرورت ہوتی ہے |
| Heat lightning | Noun | حَر بِجلی ۔ بے کڑک بِجلی کی چَمَک ۔ جو گرمیوں میں شام کے وقت اُفق پَر نظر آتی ہے ۔ |
| Heat mole s | — | — |
| Heat of atomization | حرارت جوہر پاشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی عنصر کے ایک گرام مادے کو جوہروں ( ایٹموں ) میں تحلیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of combustion | حرارت احتراق ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام مادے کو آکسیجن میں جلانے سے پیدا ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of crystallisation | حرارت قلماﺅ ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی سیال کی کمیت ایک اکائی کے قلم بننے پہ نقطہ انجماد پہ ملوث ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of crystallization | حرارت قلماﺅ ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک اکائی وزن منحل بڑی مقدار کے لبریز محلول سے قلم بننے پر صرف ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of dissociation | حرارت تحلیل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مرکب کو اس کے عناصر یا مخصوص چھوٹے مالیکیولز میں تحلیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of formation | حرارت ترکیب ۔حرارتی توانائی میں آنے والی وہ تبدیلی ( انجذاب یا اخراج)جب کسی مادے کا ایک مول ایک atm دباﺅ اور مخصوص درجہ حرارت پر نئی شکل اختیار کرتا ہے ۔ کسی عنصر کی معیاری حالت میں زیرو سمجھی جاتی ہے ۔ | |
| Heat of fusion | حرارت گداخت ( پگھلاﺅ) ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کو ٹھوس حالت سے مائع حالت میں تبدیل کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے ۔ پانی کی حرارت گداخت o.c پہ79.71 کیل / ڈگری ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of neutralisation | حرارت تعدیل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام تیزاب یا اساس کی مکمل تعدیل ہونے پر پیدا ہوتی ہے ۔ کسی تیز قسم کے تیزاب یا اساس کی تعدیل ہیمشہ 13.7 کیلوین فی کیلوری / مول پہ ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of reaction | حرارت تعامل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی کیمیائی تعامل میں جذب یا خارج ہوتی ہے ۔ ( ایک مول کا تعامل ایک مستقل دباﺅ پر ) ۔ حرارت نوعی کی تبدیلی حرارت زاتعاملات پہ منفی سمجھی جاتی ہے ۔ جبکہ حرارت گیر تعاملات ( جن میں حرارت جذب ہوتی ہے ) مثبت قراردی جاتی ہے ۔ | |
| Heat of reaction combustionn formation neutralization solution etc standard enthalpy change etc | Phrase | حرارت تعامل ، کسی کیمیائی تعامل میں جذب یا خارج ہونے والی حرارت کی مقدار ۔ |
| Heat of solution | حرارت محلول ۔ حرارت کی مقدار جو پانی کی وہ مقدار جو پانی کی کافی مقدار میں کسی مادے کا ایک مول حل کیے جانے پر پیدا یا جذب ہوتی ہے اور اس کے بعد محلل کا مزید اضافہ حرارت نوعی میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں کرتا ۔ | |
| Heat of sublimation | حرارت تصعید ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول ٹھوس مادے کو گیسی حالت میں براہ راست تبدیلی کرنے کے لیے نقطہ پگھلاﺅ کے نیچے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of transition | حرارت تغیر ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کی ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیلی کے دوران خارج یا جذب ہوتی ہے ۔ یہ حرارت گداخت اور حرارت تصعید ہوتی ہے ۔ | |
| Heat of vapourisation | حرارت تنجر ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کو مائع حالت سے گیسی حالت ( تنجیر) میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |