English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heartiness Noun خُوش مِزاجی ۔ صِدق ۔ مِلنساری ۔ اِخلاص ۔
Hearting loss Noun نقص سماعت
Heartland Noun اہم علاقہ ۔ مرکزی خِطہ ۔ ایسی جگہ جو معاشی نُقطہ نظر سے کسی مُلک کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم ہو ۔
Heartless Adjective بے حِس ۔ کٹھور ۔ بےدرد ۔ ظالِم ۔ سنگدل ۔
Heartlessly Adverb ظالمانہ انداز سے ۔ بیدردانہ ۔ سنگ دلانہ ۔
Heartlessness Noun کٹھور پَن ۔ ظُلم ۔ سَنگدلی ۔ بیدردی ۔
Heartlet Noun چھوٹا بیج دان ۔ مرکزہ
Heartlung machine Noun ایک قسم کی مشین جس کے ذریعے کسی رگ کو آکسیجن فراہم کرنے کے لیے خون ہٹایا جاتا ہے بعد ازاں خون رگ میں عود کر آتا ہے ۔
Heartly congratulations on your success in the examination Phrase امتحان میں آپکی کامیابی پر دلی مبارکباد
Heartrending Adjective دِلخراش ۔ دِل گُداز ۔ درد ناک ۔ جِگر پاش ۔ غَم ناک ۔
Heartrendingly Adverb دِلخراشی سے ۔ درد ناکی سے ۔
Hearts may agree though heads differ
Hearts sease
Hearts will pound loudly on that dayq 79 8
Heartsease Noun سکون قلب ۔ دل آرام
Heartsick Adjective غمزدہ ۔ پریشان حال ۔ اُفسردہ ۔
Heartsickness Noun کرب و الم ۔ دلگیری ۔ پریشانی خاطر ۔ افسردگی ۔
Heartsome Adjective خوش و خرم ۔ ہمت افزا
Heartsore Adjective غمگین ۔ اندوہ گیں ۔ پریشان حال ۔
Heartstrings Noun تارِ دل ۔ شدید ترین جذبات ۔ احساسات ۔
Heartthrob Noun دل کی دھڑکن ۔ انتہائی پُرجوش احساس ۔ کسی کی پُرجوش مُحبّت کا مرکز ۔
Heartwood Noun قلب چوب ۔ پکّی لکڑی ۔ درخت کی مرکزی لکڑی جو باہر کی چھال کی نِسبت مُجتمع اور رنگ میں زیادہ گہری ہوتی ہے ۔
Hearty Adjective دِل سے نِکلا ہُوا ۔ دِلی ۔ مُخلص ۔ پُرتپاک ۔ پُرجوش ۔
Hearty congratulations on your success in the examination Phrase امتحان پر کامیابی پر آپ کو دلی مبارکباد
Hearty eid greetings
Hearty eid ul fitr greetings
Hearty felicitations on your birthday Phrase آپ کی سالگرہ پر ھم دلی تمناؤں کا اظہار کر تے ہیں
Hearty sheb e barat greetings
Heat Noun حرارت ۔ حِدّت ۔ تپش ۔ تمازت ۔ گرمی ۔
Heat apoplexy Noun سکتہ حرارت ۔لُو