English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heat pipe | Noun | ہیپ پائپ ۔ ایک ٹھنڈا کرنے والی ڈیوائس جو ایک بند دھاتی ٹیوب پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Heat proof | Adjective | جِس پر حِدّت اثر نہ کرے ۔ تپش روک ۔ |
| Heat pump a device that compresses a fluid to raise its temperature and then uses it to heat a cooler system | Phrase | حرارت پمپ ، کسی ایسے سیال سے جس کا درجہ حرارت اپنے گرد اشیاء سے ذرا زیادہ ہو ، حرارت خارج کرنے کی ایک مشین ، وہ آلہ جوکسی سیال کو اس کا درجہ حرارت بڑھانے کے لیے دباﺅ کے ساتھ ڈھکیلتا ہے اور پھر اس سیال کے ٹھنڈے نظام کو گرم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
| Heat radiation the process by which heat is emitted as electromagnetic radiation or the radiation itself | Phrase | حرتابکاری وہ عمل جس میں حرارت برقی مقناطیسی شعاعوں کی صورت میں خارج ہوتی ہے ۔ |
| Heat rash | Noun | گرمی دانے ۔ |
| Heat resistant | Adjective | جِسے حرارت سے آسانی سے نُقصان نہ پہنچے ۔ حرارت روک ۔ |
| Heat shield a layer of low thermal conductivity and high reflectance designed to resist the transfer of heat | Phrase | حرارتی ڈھال ،سطح یا ساخت جو خلائی جہاز کو زمینی فضا میں دوبارہ داخل ہونے پر زآئد حرارت سے بچاتی ہے ۔ |
| Heat skin an object with a large heat capacity that receives heat by conduction from an electrical component and dissipates that heat to its surroundings chiefly by convection | Phrase | ہیٹ سنگ ، ایک بہت زیادہ حرارتی گنجائش والا جسم جو کسی برقی آلہ سے کنڈکشن کے ذریعے حرارت وصول کر کے ماحول میں منتقل کر دیتا ہے ۔ |
| Heat spectrum | Noun | حرارتی شعاعوں کا طیف ۔ مرئی یا غیر مرئی طیف |
| Heat spot | Noun | چہرے کے داغ ۔ چھائیاں ۔ جلد یا جسم کے وہ مقامات جن سے دھوپ یا گرمی کا احساس ہو |
| Heat stoke | — | — |
| Heat stroke | لولگ جانا ۔ | |
| Heat symbol q unit j energy transferred to a system that is not identifiable as work at the macroscopic level | Phrase | حرارت ، توانائی جو کوئی شے ایٹمی یا مالیکیولی گردش یا ارتعاش کی حرکی توانائی کی صورت میں رکھتی ہے ۔ |
| Heat tranmission oil | حرارتی ترسیل کا تیل ۔ حرارتی طور پر مستحکم تیل صنعتی مقاصد کےلیے استعمال لائے جاتے ہیں اور حرارت کی ترسیل کا ذریعہ ہوتے ہیں ۔ | |
| Heat transfer media | ذریعہ انتقال حرارت ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ حرارت منتقل کرنے کے لیے استعمال میں لایا جانے والا کوئی سیال ۔ یہ انتقال حرارت پیدا کرنے والے مقام سے مطلوبہ مقام کے لیے ہوتا ہے ۔ | |
| Heat transfer oils | حرارت منتقل کرنے والے تیل ۔ ایک مقام سے حرارت دوسرے مقام پہ پہنچانے والے تیل ۔ | |
| Heat transfer the transfer of heat from a hotter object to a cooler one | Phrase | انتقال حرارت ، گرم جسم سے سرد جسم کی طرف حرارت کا منتقل ہونا ۔ |
| Heat unit | Noun | حرارتی اکائی |
| Heat wave | گرم لہر ۔ گرمی کی لہر ۔ | |
| Heated | Adjective | گرم ۔ گرمی کے ساتھ ۔ احساس کی شدّت کے ساتھ ۔ پُرجوش ۔ |
| Heated argument | Adjective | بحث میں گرما گرمی ۔ تکرار ۔ توتو میں میں ۔ |
| Heated exchange | Verb | مبادلہ کرنا ۔ لین دین کرنا ۔ |
| Heatedly | Adverb | گرم ہو کر ۔ تپتا ہوا ۔ مشتعل ہوکر ۔ تیزی یا جوش سے |
| Heater | Noun | گرمالہ ۔ ہیٹر ۔ گرم کرنے والا آدمی ، آلہ یا چیز ۔ حرارت پیدا کرنے والا آلہ ۔ |
| Heater shield | Noun | گرمانہ نما ڈھال |
| Heath | Noun | جھاڑی دار میدان ۔ خَلنج زار ۔ کھُلی غیر کاشت شُدہ بنجر زمین کا ٹُکڑا ۔ |
| Heath ale | Noun | بیہڑ یا خلنج کے پھولوں سے بنی شراب |
| Heath bell | Noun | خلنج کے گھنٹی نما پھول |
| Heath berry | Noun | جھڑ بیری یا دوسری قسم کی بیریاں |
| Heath bird | Noun | بھٹ تیتر |