heat exhaustion – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارت ماندگی ۔ گرماندگی ۔ وہ جسمانی حالت جو زیادہ گرمی کے بہت زیادہ سامنے رہنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارتی خستگی ۔ حرارت اور زیادہ نمی کی حالتوں میں مبتلا ہوش میں ہوتے ہوے یا ہوش کے بغیر موت پسینے سے سیال اور نمک کا ضیاع ہوجاتا ہے اگر آس پاس کی ہواسیر شدہ ہوتو پیٹ سٹروک ہوگا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارتی خستگی ۔ خرارت اور زیادہ نمی کی حالتوں میں مبتلا ہوش میں ہوتے ہوے یا ہوش کے بغیر موت پسینے سے سیال اور نمک کا ضیاع ہوجاتا ہے اگر آس پاس کی ہوا سیر شدہ ہوتو پیٹ سٹروک ہوگا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

شدت گرمی سے نوکا لگ جانا جسم میں نمکیات ایسا ہوتا ہے جس سے غشی یا بیہوشی طاری ہو سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیٹ سنکوپ کا مترادف گر پڑنا خواہ بے ہوشی میں ہو یا بصورت دیگر یہ مرض انتہائی شدید جس یا گرمی کے باعث لا حق ہوتا ہے نیز پسینے کے ذریعے نمکیار یا رطوبت کی کمی کے باعث بھی ہوتا ہے اگر ارد گرد کی آب وہوا میں تری ہوتوہیٹ سٹروک لا حق ہوتا ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حَرارتی خَستَگی ۔ حَرارَت اور زیادہ نَمی کی حالتوں میں مُبتلا ہوش میں ہوتے ہُوئے یا ہوش کے بَغَیر مَوت

🔹 Roman Urdu