heat of reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارت تعامل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی کیمیائی تعامل میں جذب یا خارج ہوتی ہے ۔ ( ایک مول کا تعامل ایک مستقل دباﺅ پر ) ۔ حرارت نوعی کی تبدیلی حرارت زاتعاملات پہ منفی سمجھی جاتی ہے ۔ جبکہ حرارت گیر تعاملات ( جن میں حرارت جذب ہوتی ہے ) مثبت قراردی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu