English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heath cock Noun نر بھٹ تیتر
Heath cropper Noun خلنج زار میں چرنے والاٹٹو یا بھیڑ ۔ خلنج میں رہنے والا
Heath fern Noun ایک قسم کا سرخس
Heath game Noun بھٹ تیتر
Heath grass Noun ایک قسم کی یورپی سدا بہار گھاس
Heath hen Noun کالی جنگلی مُرغی ۔ شُمالی امریکا کا معدوم پَرندہ جو پاموز مُرغ کی طرح ہوتا ہے ۔
Heath pea Noun ایک پھلی دار پودا
Heath robinson Adjective وضع یا تخلیق کے اعتبار سے انوکھی ، ناکارہ ۔ بینڈی ، باولی اپج ۔
Heath tax Noun گھڑ دوڑ کے میدان کی مرمت کا محصول
Heath throstle Noun ایک قسم کی کل چڑی
Heathen Noun مُلحِد ۔ کافر ۔ بُت پرست ۔ غیر اہلِ کتاب ۔ بے دین ۔
Heathendom Noun کُفرَستان ۔ اِلحاد ۔ بُت پرستی ۔ کُفر ۔
Heathenish Adjective کُفر آسا ۔ مُلحِدانہ ۔
Heathenishly Adverb کافرانہ انداز سے ۔ مُلحِدانہ طور پر ۔
Heathenism Noun کفر ۔ الحاد ۔ شرک ۔ بت پرستی ۔ اللہ کے علاوہ کِسی اور کی عبادت کرنا یا شریک ٹھہرانا ۔
Heathenize Verb کافر گَری کرنا ۔ کافر بنانا ۔ مُلحِد بنانا ۔ کافر ہونا ۔ مُلحِد ہونا ۔
Heathenly Adverb مشرک کی طرح ۔ کافر کی طرح
Heathenness Noun بے دین ۔ غیر اہل کتاب ۔ مملکت کفر
Heathenry Noun الحاد ۔ شرک
Heather Noun ایک جھاڑی جس میں گلابی رنگ کے پھولوں کے گھچے آتے ہیں ۔
Heather bell Noun خلنج کے پھول ۔
Heather bleater Noun چہا ۔ نوک دراز
Heather cat Noun جنگلی بّلّی ۔ خلنج زار میں رہنےوالا آوارہ
Heather owl Noun چھو ٹے کانوں والا اُلّو
Heating Noun حرارت کی تخلیق ۔ حرارت کی ترسیل ۔ گرمانا ۔ گرماوٴ ۔ حرارت کاری ۔ اِس عمل کے آلات ۔
Heating of houses Noun گھروں کو گرم کرنا
Heating oil حرارت زا تیل ۔ گھروں اور صنعتی اداروں میں حرارت پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے تیل ۔ مثلاً کیروسین اور گیس آئیل وغیرہ ۔
Heating plates Noun گرمی پہنچانے والی تختیاں
Heatingly Adverb حرارت یا گرمی کر تے ہوے
Heatless Adjective بے حرارت ۔ بغیر حرارت کے ۔ بغیر گرمی کے ۔ بے تپش ۔