English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haematophagous Adjective خون دار ، خون پینے والا یا خون میں رہنے والا
Haematophyte Noun ایک نباتاتی طفیلی جو خون میں رہتا ہے
Haematopinidae Adjective ہیما ٹوپی نیڈا ۔ پشو وئیں ۔ خون چوسنے والی جووں کا خاندان ۔ ان کا جسم چپٹا ۔ سر ۔ سینہ کا حصہ ہوتا ہے ۔ آنکھیں بالکل نہیں ہوتیں یا محض نشان ہوتا ہے ۔ پالتو جانوروں مثلا کتے ۔ بلی ۔ خرگوش اور بھینس وغیرہ کی جلد پہ چپک جاتی ہیں ۔
Haematopoiesis Noun خُون زائی
Haematopoietic Adjective ہیما ٹو پوئیٹک ۔ خون زا ۔ خون کے خلیوں کی تشکیل سے متعلق ۔
Haematoprophyrin test Noun انجکشن دینے کے بعد ایک سے تین گھنٹوں تک ہیماٹو فورفائے رین کئی خلیوں کے اضافے کے ساتھ جاگزین ہوتا ہے اور الٹرا وائلٹ روشنی کے نیچے ٹمٹاتا ہے اکثر صورتوں میں محقق کینسر کے اثرات کا انکشاف کرلیتے ہیں ۔
Haematosalpinx Noun فَیلوپین نالی میں خُون کا اِجتَماع
Haematoscopy Noun خون جانچنے کا ایک طریقہ
Haematosin Noun خون یا دموی جسمیہ کی تشکیل
Haematosis Verb ورید کے خون اور کیاوس کا شرائین میں آ جانا ۔
Haematothermal Adjective گرم خون
Haematothorax Noun جریان خون
Haematoxylin Noun ایک بلوری مادہ جو سرخ لکڑی میں پایا جا تا ہے
Haematoxylon Noun ہیما ٹاکسلون ۔ حَبّہ قِسم کا ایک چھوٹا کانٹے دار امریکی دَرَخت ۔ اِس کے تَنے جھُنڈ دار اور سَلوٹوں والے ہوتے ہیں ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی جِس سے رَنگ بنایا جاتا ہے ۔
Haematozoa Noun خُونی طُفَیلی ۔ خُون میں رہنے والے طُفَیلی
Haematozoon Noun جرثومہ دمویہ
Haematuria Noun بَول الام ۔ پَیشاب میں خُون
Haeme Adjective ہیم ۔ خون ۔ ہیموگلوبن میں پروٹین کے ساتھ سرخ رنگ دار مادے کا اشتراک ۔
Haemerrhoidal Adverb خون کی رگوں سے متعلق یا بواسیر سے متعلق ۔
Haemerrhoidectomy Verb عمل جراحی کے ذریعہ بواسیری مسوں کا نکلنا ۔
Haemerrhoids Verb بواسیر کا مرض ، مقعد کے اطراف رگوں میں مسوں کا پیدا ہو جانا ۔
Haemetoporphyrin test Noun اِنجیکشَن کے ۱ تا ۳ گھَنٹے بَعد تَیزی سے تَقسیم ہونے والے خُلیوں میں ہیمٹوپورفائرَن مَقَامی طَور پَر جَمَع ہو جاتا ہے
Haemetoxylum campechianum Noun پٹنگ
Haemic Noun دموی ، خونی
Haemic albuminuria Noun پیشاب میں خونی البیومن
Haemilis tela Noun نسیج دموی
Haemin Noun خون سے حا صل ہونے والا مادہ
Haemin c34 h32 clfen4 o4
Haemitinic Noun مَقوی خُون ۔ ایسی اشیا جو سُرَخ خُونی خُلیے اور اِس کے اجزا کی پَیداوار کے لیے لازَم ہوں
Haemo Noun خون