English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haemato Adjective سابقہ بمعنی خون
Haemato din Adjective خون کے وہ ذرات جن میں لوہا نہ ہو ۔
Haemato dynamic Noun حر کیات خون
Haemato dynamics Noun خون کے خلیوں کا رنگین مادہ بلوری شکل میں
Haematobia Noun مَکھی ۔ مَسَیڈی فَیملی سے تَعلُّق رَکھنے والی مَکھی ۔ شور مَچانے والی مَکھی
Haematobium distomum Noun خون کا دو منہ والا
Haematoblast Noun ذرہ یا سبزی مائل قرص کا نام جو بچہ ذادریڑھ دار جانوروں کے خون میں پایا جاتا ہے
Haematocel Noun فوطہ کی خونی گلٹی
Haematocele Adjective خون کا گومڑ ۔
Haematochrome Noun لال رنگ کا مادہ جو حیوانات اولیہ میں پایا جاتا ہے
Haematocoel Adjective ہیماٹو کوئیل ۔ دموی جوف ۔ دموی لف سے لبریز جوف یا حشرات اور شش پایوں کے زیادہ تر اعضا کے گرد پایا جانے والا سائی نس ۔
Haematocolops Adverb خون سے متعلق ۔
Haematocolpos Noun خُون سے مُتَعلِق
Haematocrit Noun خون میں سُرخ ذرّات کا تناسُب ۔ اِس کی پیمائش کا آلہ ۔
Haematocryal Adjective سرد خون ریڑھ دار جانوروں سے متعلق
Haematocyst Adjective ہیماٹوسسٹ ۔ کیسہ دم ۔ خون سے بھری تھیلی یا کیسہ ۔
Haematocyst cystis
Haematogenesis Noun تولید تولید تولید خون
Haematogenic Adjective تولید خون کے بارے میں
Haematogenic albumosuria Noun پیشاب میں خون اور البیومن کا اخراج
Haematogenous Adjective خون میں پیدا شدہ ، جو خون میں پیدا کی گئی ہو
Haematoglobin Noun خون کے خلیوں کا رنگین مادہ
Haematoid Adverb خون جیسا ۔
Haematoid hematoid
Haematologist Adjective ہیماٹولوجسٹ ۔ عالم دم ۔ خون اور اس کے امراض کا ماہر ۔
Haematology Noun حیوانی عضویات کی وہ شاخ جو خون سے متعلق ہو
Haematoltsis Adjective ہیماٹولائسز ۔ خون پاشی ۔ سطح کی جھلی کو نقصان پہنچنے سے خون کے سرخ ذرات میں سے ہیمو گلوبن کا اخراج ۔
Haematoma Noun خُون کا گُومَڑ ۔ اُبھار جو خُون سے بھَرا ہو
Haematometer Adjective جسمیہ پیما
Haematometra Noun رحمی اِجتَماع ۔ یُوٹرَس میں خُون کا اِجتَماع