English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haemo concentration Noun خون کے سرخ سالموں کا تدریجی اضافہ جو خون کے بے رنگ سیال کے باعث ہوتا ہے ۔
Haemo filtration Noun دوران خون کے لیے اسے بھی ہیموڈایا لائے سز جتنی ضرورت پڑتی ہے ۔ مریض کے دل کا خون ایک چھوٹے سے فلٹر کے ذریعے خارج ہوتا ہے یہ فلٹر بہت زیادہ سرایت پذیر ہوتا ہے ۔ یہ ذرات کو سیال مائع سے علیحدہ کرتا ہے ۔
Haemochromatosis خون لونیت ، لوہے کے میٹابولزم میں غلطی جس سے جلد میں بھورا پگمنٹ بن جاتا ہے
Haemochromometer Noun کسی سیال چیز میں ہیمو گلوبن کی مقدار ناپنے کا آلہ
Haemocoele Noun مفصل پایاں یا صدف جسمی جوف
Haemoconcentration Noun پلازما کے جِسَم کی نِسبَت سُرَخ خُونی خُلیوں کے جِسَم میں اِضافہ کو عمُوماً پلازما کے ضیاع کی وجہ سے ہوتا ہے
Haemoconia Adjective ہیموکونیا ۔ گرد خون ۔ خون میں چھوٹے چھوٹے بے رنگ ذرات ۔
Haemocyanin Adjective ہیموسایا نین ۔ حشرات اور کمتر بحری حیوانوں کے ہیمولمف میں پایا جانے والا نیلگوں تنفسی مادہ ۔ جسم کی بافتوں کو آکسیجن کی ترسیل کا ذریعہ ۔
Haemocyte Adjective ہیموسائٹ ۔ خلیہ خون ۔ غیر فقاریہ جانوروں میں پایا جانے والا خون کا خلیہ ۔
Haemocytometer Noun خُونی خُلیوں کی تَعداد کی پَیمائش کَرنے کا ایک آلَہ
Haemodialysis Noun ڈایالائسَس کے طَریقے سے خُون میں فَضُول مادّوں کو نِکالنے اور لازمی اجزا شامَل کَرنے کا طَریقَہ ۔
Haemodromometer Noun دوران خو ن ناپنے اور دکھا نے کے آلات
Haemodynamics Noun گردش خون کا باعث بننے والے قوا ۔
Haemoerythrin Adjective ہیمواریتھرین ۔ غیر فقاریہ جانداروں میں تنفسی مادہ ۔ یہ اگرچہ پروٹین ہوتا ہے لیکن خون نہیں رکھتا ۔
Haemoglobin ہیمو گلوبن ۔ خون کے سرخ ذرات کا رنگدار مادہ جو آکسیجن کو پھیپھڑوں سے بافتوں تک لے جانے کا فریضہ سرانجام دیتا ہے ۔ یہ ایک دوہری پروٹین ہے جو ہیم کے آئرن پور فائرین مرکب اور بنیادی پروٹین گلوبن پر مشتمل ہوتی ہے ۔ یہ پھیپھڑوں میں آکسیجن کے ساتھ مل جاتی ہے ۔ یہ کاربن آکسائیڈ سے بھی اختلاط کرتی ہے اور کاربوکسی ہیموگلوبن بناتی ہے ۔ یہ خون کی تیزابیت ( ph) کو بھی منظم کرتی ہے ۔ تنفس میں عمل انگیزی کے ساتھ ساتھ co2 کو بافتوں سے اٹھا لاتی ہے ۔
Haemoglobinaemia Noun خون کے بے رنگ سیال میں ہومو گلوبین کی موجودگی ۔ اس سے اسم صفت ہے ۔
Haemoglobininiferous Noun ہیمو گلو بن دار
Haemoglobinnaemia ہیمو گلوبن دمویت ۔خونی پلازما میں ہیمو گلوبن ۔
Haemoglobinometer Noun ایک آلہ جو خون میں ہومو گلوبین کا فیصد تناسب دریافت کرنے کے لیے مستعمل ہے ۔
Haemoglobinopathy Noun ہومو گلوبین کی بے قاعدگی ۔ اس سے اسم صفت ہے ۔
Haemoglobinuria Noun قارورہ میں ہمائیمو گلوبین کی موجودگی ۔
Haemoglobinuric Adjective پیشاب میں آزاد ہیمو گلوبن کی مو جو دگی سے متعلق
Haemogram Adjective ہیموگرام ۔ خون پیما ۔ خون کے اجزا اور ان کا تفصیلی جائزہ ۔
Haemolymph Adjective ہیمولمف ۔ غیر فقاریہ جانداروں میں کھلے گردشی نظام کے ساتھ خون ۔
Haemolysin Noun ایک ایجنٹ یا عامل جو ایری تھروسائی ٹس شکست و ریخت کا باعث بنتا ہے ۔
Haemolysis ہیمولائسز ۔ خون کے ذرات پھٹنے کا عمل ۔ اس کا سبب ذرات کے ارد گرد اوسموٹک پریشر ( نفوذی دباﺅ ) کم ہوجانا ہے اور اس کی وجہ بار بار خون کا جمنا اور پگھلنا اور 60 ڈگری سیلسیئس درجہ حرارت پی گرم کرنا ہے ۔
Haemolytic Noun تپ سے متعلق ایک مرض جس میں گردے فیل ہوجاتے ہیں اس مرض کے زیادہ دیر تک لاحق رہنے کے باعث موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔
Haemolytic disease of the new born Noun نَو زائیدَہ بَچّوں میں ہیموگَلوبَن کا فُقدان
Haemolytic disease of the newborn دیکھو ۔
Haemolytic uraemic syndrome Noun تپ سے متعلق ایک مرض جس میں گردے فیل ہو جاتے ہیں