English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haemometer Noun خون کے دباو کو جانچنے کا طریقہ
Haemopathology Noun علم امرا ض خون
Haemopericardium Noun غلاف قلب کی تھیلی میں خوف کا اجتماع ۔
Haemoperitoneum Noun شکم کی آبی جھلی کے جوف سے متعلق ۔
Haemophilia Noun جریا ن خون کی بیما ری
Haemophiliac Adjective جریان خو ن کا مریض
Haemophilias Noun اسم اور جمع ہے ۔ ایسے علل و امراض کا اجتماع جو خون کے جم جانے کے باعث لاحق ہوتے ہیں ۔
Haemophilic Noun ریڈیو لاجیکا انکشافات کی حد سے ذیل کے مراحل پائے گئے ۔
Haemophilic arthropathy Noun ریڈیولاجیکل انکشافات کی حد سے ذیل کے مراحل پائے گئے ہیں
Haemophilus Verb ڈنڈے نما شکل کے طفیلی جرثومے عمل تنفس سے متعلق اعضاء میں پائے جاتے ہیں یہ مہلک اور شدید قسم کے امراض پیدا کر دیتے ہیں ۔
Haemophthalmia Verb آنکھ کی پتلی میں خون کا نکلنا ۔
Haemopneumothorax Verb خون اور ہوا کا پھیپھڑوں میں موجود ہونا جس سے عمل تنفس پیدا ہوتا ہے ۔
Haemopoiesis Noun تولید خُون ۔
Haemopthalmia دموی استرواح الصدر ۔ پلیورل کہفہ میں خون اور ہوا کی موجودگی جس سے پھیپھڑوں کے نسیج پر دباو پڑتا ہے ۔
Haemoptoe haemoptysis
Haemoptysis Noun خُون تھوکنا ۔
Haemorhagic abscess Noun نزفی (خون کا بہنا) پھوڑا
Haemorragic disease of newborn نومودکانزفی مرض ۔ زندگی کے دوسرے سے پانچویں دن تک واقع ہونی گیسٹر وانٹسٹاءینل ۔
Haemorrhage Noun سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔
Haemorrhaged Verb زور سے خون بہا نکسیر پھوٹی ۔
Haemorrhagic Adjective اخراج خون سے متعلق ۔
Haemorrhagic disease of new born نَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا
Haemorrhagic disease of the now born Noun نولود کے اخراج خون کا مرض ، انتڑیوں میں گیس کے باعث لاحق ہونے والا مرض ، یہ دو سے پانچ دن کی عمر کے بچے کو لاحق ہوتا ہے
Haemorrhagic effusion Adjective خون کا بہاو۶ ۔ نفوذ
Haemorrhagic fever Noun بخار جو مچھر کے کاٹنے کے باعث ہوتا ہے
Haemorrhagic pericardiotomy Noun دل کے غلاف میں جریان خون کی وجہ سے سوزش
Haemorrhagica purpura Noun سیلان خون والا فرفیورا
Haemorrhagica retinitis diffuse Noun شبکیہ نزفی کی سوزش
Haemorrhagicus raptus Noun سیون سے خون بہنا
Haemorrhaidal Verb خونی بواسیر یا اس سے متعلق ۔