haematoxylon – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیما ٹاکسلون ۔ حَبّہ قِسم کا ایک چھوٹا کانٹے دار امریکی دَرَخت ۔ اِس کے تَنے جھُنڈ دار اور سَلوٹوں والے ہوتے ہیں ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی جِس سے رَنگ بنایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu