English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haemal arch Noun دموی محرابیہ
Haemal areh Adjective جوف سینہ اور ریڑھ کی محراب ۔
Haemal cavity Noun دمی جوف ،جودموی محراب سے بنتا ہے
Haemal spine Noun دموی محرابیہ کا شکمی عنصر
Haemalopia Adjective خون کے مانند لال آنکھ ۔
Haemamacytometer Adjective ہیما سائٹو میٹر ۔ دموی خلیہ پیما ۔ خون کے خلیوں کی تعداد کا تعین کرنے والا آلہ ۔
Haemangioma دموی عروقی سلعہ ۔ خونی رگوں کی خلعت ناقص جو جسم کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ۔ جب میں ہو تو یہ پیداءش کا نشان ہوتا ہے ۔
Haemantic Verb خون پر اثر کرنے کے بعد جسم میں کام کرنے والی دوا ۔
Haemapophysial Adjective دموی محرابیہ کے ایک حصے سے متعلق
Haemapophysis Noun خو نی قے
Haemarthrosis نزف مفصلی ۔ جوڑ کے کہفہ میں خون کی موجودگی ۔
Haematdynamometer Noun خون کے دباو کو ماپنے کاآلہ
Haematemesis Noun خُونی قے ۔ خُون کی قے
Haematepagoge Verb کسی عضو میں اجتماع خون ۔
Haematesis Verb معدے سے اخراج خون ۔
Haemathidrosis Adjective خون کے رنگ کا پسینہ آنا ۔
Haematic Adjective وہ دوا جو خون پر اثر کرے
Haematica Verb خون کو متاثر کرنے والی بیماریاں ۔
Haematics Noun عضویات کا وہ حصہ جو خون سے متعلق ہو
Haematin Noun ہیمو گلوبن کا اوہے پر مشتمل حصہ ۔
Haematinic Noun کوئی ایسا مُرَکَّب جو سُرَخ جَرثُوموں کی افزائش میں مَدَد گار ثَابَت ہو
Haematinometer Noun ہمیٹین پیما
Haematinometric Adjective ہمیٹین پیمائی سے متعلق
Haematinuria Noun پیشاب میں خون کی سرخی کا ہونا
Haemation Noun ایک مادہ جو ہیمو گلو بن سے ماخوذ ہے جس میں فولاد نھیں ہوتا
Haematite Noun لوہے کی کان سے پیدا ہونے والی پھیپھڑوں کی ایک بیماری ۔
Haematite a common broen oloured ore of iron essentially iron oxide Phrase ہیماٹائٹ بھورالال ، قدرتی طور پر پایا جانے والا فیرک آکسائیڈ لوہے کی کچ دھات ۔
Haematite fe2 o3 ہیماٹائٹ ۔ ایک معدن اور لوہے کی بنیادی کچ دھات ۔ کورنڈم کا ہم شکل ۔ خون جیسا سرخ رنگ بہتات میں رکھتا ہے ۔
Haematite miners lung
Haemato Adjective سابقہ بمعنی خون