galaga bush baby – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلیگا بش بے بی ۔ گیلیکا ۔ چھوٹے سے قد کا رات کو باہر نکلنے والا ۔ درختوں پر رہنے والا اور میوہ خور لیمور ۔ گیلیکو انواع ابتدائی اور ممالیہ حیوانات میں شامل ہیں ۔ افریقہ سے تعلق ہے ۔ ان کے کان لمبے آنکھیں بڑی بڑی اور دم بہت لمبی ہوتی ہے ۔ انہیں شب مانس بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu