English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Galactophora دودھ بڑھانے والی دوائیں ۔
Galactophore Adjective گلیکٹو فور ۔ دودھ کی نالی ۔
Galactophoritis Noun دُودھ کی نالیوں کی سوزِش
Galactophorous Adjective گلیکٹو فورس ۔ شیر بردار ۔ دودھ لے جانے والا ۔
Galactophorus Verb دودھ کی ، دودھ لانا ۔
Galactophthisis Noun لمبے عرصہ تک دودھ پلانے کی وجہ سے عورت کو کمزوری لاحق ہونا ، سل کا عارضہ ہو جانا
Galactophtsis بچوں کو زیادہ دنوں تک دودھ پلانے سے تپدیق ۔
Galactophygous Noun دودھ کی پیدائش روکنے والا
Galactophyretus Noun دودھ کا بخار
Galactoplania Noun پستانوں کی بجائے کسی اور حصہ میں دودھ بننا
Galactopoietic Adjective گلیکٹو پوئیٹک ۔ شیر زا ۔ دودھ پیدا کرنے والا ۔
Galactoposia Noun دودھ والی غذا ، دودھ سے علاج کرنا
Galactoposis Adjective علاج بذریعہ دودھ ۔
Galactopyretus Adjective زچگی کے دنوں کا بخار ۔
Galactorrhoea سیلانِ شیر ۔ دُودھ کا زائد بَہاو ۔ چھاتی میں دُودھ کے زیادَہ ہونے کی وَجَہ سے دُودھ کا خُود بَخُود نِکَلنا
Galactorrhoea galactia Adjective دودھ کی کثرت ۔
Galactosaemia Noun خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
Galactoscope Noun شیر شناس آلہ
Galactose Noun قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔
Galactose a monosaccharide that is part of the disaccharide sugar lactose found in milk it is also present in agar and seaweed Phrase گللیکٹوز ، ایک مونو سکرائیڈ جو دودھ میں پائی جانے والی ڈائی سکرائیڈ شوگر لیکٹوز کا حصہ ہوتا ہے ۔
Galactose c6 h12 o6
Galactosemia Noun دودھ میں خون
Galactosis Noun شیر آوری ۔
Galactostasis Noun دودھ کی کمی
Galactosuria Noun پیشاپ میں شکر آنا ۔
Galactotherapy Verb ماں کو دوا دے کر شیر خوار بچے کا علاج کرنا ۔
Galactotherepy Noun دودھ سے علاج ، شیر خوار بچہ کی ماں کو دوا کھلا کر بچہ کا علاج کرنا
Galactotoxismus Noun پھٹے ہوئے دودھ کے استعمال سے زہریلے اثرات ظاہر ہونا
Galactoxesis Noun دودھ کی قلت
Galactozemia Noun دودھ کا دب جانا