English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gal Noun کَشش ثقل کی وجہ سے کِسی چیز میں اسراع ناپنے کی اکائی جو ہر سیکنڈ میں ایک سنٹی میٹر فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے ۔
Gala جشن ۔
Gala day Noun تہوار ۔ جشن ۔ عید ۔
Gala dress Noun زرق برق لباس ۔
Gala meet Noun جشن شکار ۔
Galact Noun دُودھ ۔ دائرہ کہکشاں ۔
Galact o
Galactacrasia Noun خَراب شیر ۔ خَراب یا مِلاوَٹ والا دُودھ
Galactagogue Noun شیر افزا ۔ عامَل جو دُودھ کے بَہاو کو تَیز کَرے
Galactans گیلک ٹینز ۔ پولی سیکرئیڈز جو لکڑی میں پیدا ہوتے ہیں اور آب پاشیدگی پر گلیکٹو ز پیدا کرتے ہیں ۔
Galactapostemia Noun دودھ خارج ہونا
Galactemia Adjective دودھ میں خون ۔
Galactia Noun نقص دودھ کا جاری ہونا
Galactic Adjective کہکشانی ۔ کہکشاں سے مُتعلّق ۔ {طِب} شِیری ۔ دُودھ کے بہاوٴ میں اِضافہ کُنِندہ ۔
Galactic circle Noun دائرہ کہکشاں ۔ دائرہ مجرا ۔
Galactic poles Noun قطبیس کہکشاں ۔
Galactidrosis Adjective دودھ جیسا پسینہ ۔
Galactin Noun قند شیر ۔ ایک نباتی مادہ جو دودہء روکھ سے نکلتا ہے ۔ انجماد شیر کا بنیادی عنصر ۔
Galacting Noun دودھ کا جوہر
Galactischia Noun دودھ کا دب جانا
Galactoblast Adjective گلیکٹو بلاسٹ ۔ بوھلی ۔ پہلا دودھ ۔ ممالیہ جانداروں ۔ میں بچہ پیدا ہونے کے بعد ماں کا پہلا دودھ کولوسٹرم ۔
Galactocele Noun شیری قیلہ ۔ دُودھ یا دُودھ سے مُشابہ سیال پر مُشتَمِل سِسٹ
Galactogogue Noun ایسا عنصَر جو دُودھ کی پَیداوار میں اِضَافَہ کَرے
Galactography Noun پستانوں کی ریڈیو گرافی
Galactoma Noun دودھ سے بنی رسولی
Galactometer Noun دُودھ کی کَثافَتِ اِضافی ماپنے کے لیے ایک آلہ
Galactophagous دودھ پر منحصر رہنا ۔
Galactophagus Noun دودھ پر گزارہ کرنے والا
Galactophlysis ایسے دانے یا چھالے جن میں دودھ سی سفید رطوبت ہو ۔
Galactophoetic Adjective شیر زا ۔