English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gerusia Noun شورائے پیراں ۔
Gery band Noun بھر بھرے پتھر کی ایک قسم ۔
Gerzean copper dagger Noun تانبے کا گر زیانی خنجر ۔
Gerzin Name گرزین ۔ جڑاوتاج مرصع تاج عرش آسمان ۔
Gesso Noun جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gest Noun کہانی ۔ عموماً مَنظوم ۔ رَزمیہ ۔ رومانی ۔ کوئی کارنامہ ۔
Gestagen Noun پروجیسٹروجنی عامل
Gestalt Noun گیسٹالٹ ۔ ایک ڈھانچہ ، شکل یا نمونہ جو بطور مربوط کُل کے یا عملی اکائی کے ، ایسے خواص کا حامِل ہو جو اُس کے علیحدہ حِصّوں کے افعال کو جمع کرَنے سے حاصِل نا ہو سکیں ۔ وضع ۔ مُسلَّم ۔
Gestalt psychology گسٹالٹ نفسیات ۔
Gestalt psychology or theory Adjective نفسیات کا وہ نظریہ یا مکتب فکر جو کسی ذہنی عمل کی توضیح کسی مکمل صورت حال کے مربوط ردعمل کے طور پر کرتا ہے ۔
Gestalt psychoneural Noun نفسیاتی سائنس کا یہ نظریہ کہ ایسے دماغ افعال جو اچانک تجزیہ میں سامنے آتے ہیں ان کا تجزیہ یا تحلیل مشکل ہوتی ہے
Gestapo Noun گسٹاپو ۔ جَرمَن خُفیہ پولیس ۔ نازی دور میں ہِٹلر کے زیر نگرانی قائم ہونے والی فورس ۔
Gestate Verb حمل کے دوران رحم میں رکھنا ۔ تَشکیل پا کَر بتدریج مُکمّل کَرنا ۔
Gestation Adjective حمل زمانہ ۔
Gestation ectopic Noun حمل خارج رحم
Gestation mural Noun رحم کی دیوار سے چپکا ہوا حمل
Gestation period Adjective گس ٹیشن پیریڈ ۔ زمانہ حمل ۔ استقرار حمل سے وضع حمل ہونے تک کا زمانہ ۔ مختلف انواع میں یہ عرصہ مختلف ہوتا ہے ۔
Gestation sac Noun کیسہ مصنفین
Gestation tubular Noun حمل خارج رحم
Gestational Noun دوران حمل ہونے والی ذیا بیطں
Gestationis herpetic Noun حاملہ خواتین کی فرج پر نملہ جو بچہ کی ولادت کے بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے
Gestations hydroa Noun حمل کی وجہ سے خارش
Gestatorial Adjective وہ کرسی جس پر پوپ کو سوار کرکے بعض مو قعوں پر لے جاتے ہیں ۔
Gestic Adjective اِشاروں کنایوں سے مُتعلّق ۔ جِسم کی حَرکات سے مُتعلّق ۔ رقص میں ۔ بتاوے ۔
Gesticulate Verb ہاتھوں کو حرکت دینا ۔
Gesticulated Verb ہاتھوں کو حرکت دی ۔
Gesticulation Noun اِظہاری حَرکات کا عمل ۔ اِشاراتی اِظہار ۔
Gesticulative Adjective اشاراتی ۔
Gesticulator Noun اِشاراتی اِظہار کَرنے والا ۔
Gesticulatory Adjective اشاروں والی ۔ اشارتی ۔ اشاراتی ۔