English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gestion Noun انتظام ۔ نظم ۔
Gestosis Adjective گیسٹوسسز ۔ حمل کی باقاعدگی ۔
Gestural Adjective اعضا کی حرکات سے مُتعلق ۔ اشاروں سے مُتعلق ۔
Gestural theory Noun اشاری نظریہ ۔
Gesture Verb اشارہ ۔
Gesture language Noun اشاری زبان ۔
Gestured Verb اشارہ کیا ۔
Gestures Noun وضع ، انداز ، حرکات جسمانی
Gestyl جیسٹل ۔ سیرم گونیڈو ٹرافن ۔
Gesundheit Interjection یرحمک اللہ ۔ الحمد اللہ ۔ صحت مَندی کے لیے دعائیہ کلمہ ۔
Get پانا ، حاصل کرنا ۔
Get a bad name Verb لوگوں کا اعتماد کھو دینا ۔ بد نام ہونا ۔ رسوا ہونا ۔
Get a charge out of Verb کسی چیز سے بہت جذباتی ہونا اور جوش میں آنا اور اس سے بہت لُطف اندوز ہونا ۔
Get a mention Verb ذکر کرنا ۔ حوالہ دہنا ۔
Get a move on Phrase جلدی کرو
Get a rise out of (بول چال) دانِستَہ طَور پَر اُکسا کَر غُصيلا يا جَذباتی رَدِّ عمَل حاصِل کَرنا ۔
Get a wiggleon Noun, Verb (عوامی) تيز چَلنا يا تيزی سے حَرکَت کرَنا ۔
Get aboard Verb جنگ میں اپنا جہاز دشمن کے جہاز سے ملانا ۔ جہاز بھڑانا ۔ مقابلہ کرنا ۔
Get about Verb چلنا پھرنا ۔ آنا جانا ۔ واضح کرنا ۔ مشہور کرنا ۔
Get acquainted Verb کسی کے متعلق واقفیت حاصل کرنا ۔ جاننا ۔ جان پہچان بنانا ۔
Get across Verb کوئی نُقطہ واضح کَرنا ۔ کوئی نُقطہ سمجھانا ۔
Get ahead Idiom ترقی کرنا ۔
Get all these things Phrase یہ سب چیزیں لے آؤ
Get along Idiom پیش قدمی کرنا ۔
Get and yours Noun تم اور تمہارے اہل و عیال (یا تمہاری جائداد و املاک )
Get aroud Verb سیر کرنا ۔ سیاحت کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ وقت نکالنا ۔
Get around Verb کسی مشکل صورت حال سے نکل آنا ۔
Get at able Adjective قابل رسائی ۔
Get at able Adjective قابل رسائی ۔
Get attention Verb کسی کی توجہ حاصل کرنا ۔ اپنی طرف متوجہ کرنا ۔