English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Germicidal Adjective جراثیم کش ۔ جراثیم کو ہلاک کرنے والی ۔
Germicide جراثیم کو ہلاک کرنے والا عامل ۔
Germicidi Noun جراثیم کشُ ۔ جراثیم کو ہلاک کَرنے والی شےٴ ۔
Germicoal cide Noun جرا ثیم کو تلف کرنا
Germicultre Noun جراثیم پروری ۔
Germiculturist Noun جر ثومیات ۔
Germigene Noun بعض قسم کے مادہ کرموں کے تناسلی غدود ۔
Germin Adjective جِس کا تَعلُّق بیج اُگنے سے ہو ۔
Germinal Adjective جَرثومہ ۔ جَرم خُلیہ کی نوعیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُمو کے اِبتدائی مرحلے میں ۔ نابتی ۔ جرَمی ۔
Germinal cell Noun تیتی خلیہ
Germinal disk Noun نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔
Germinal epithelium Noun باریطون کا وہ سخت حصہ جس میں سے تناسلی غدود کا آغاز ہوتا ہے ، خیال کیا جاتا ہے کہ منی کے خلیات بھی بعد میں اسی سے بنتے ہیں
Germinal layer Noun غشائے نہوضی کے تین حصوں میں سے ایک حصہ ۔
Germinal matter Noun جیوی مادہ ۔
Germinal membrane Adjective انڈے کی زردی کے اوپر والی جھلی ۔
Germinal pole Noun بیضہء خلیہ کا وہ حصہ جہاں نویہ رہتا ہے ۔
Germinal spot Noun بیضہء خلیہ کا نویہ ۔
Germinal vesicle Noun نوات بیضہء خلیہ ۔
Germinalvescile Noun نابتی کیسہ ۔ قُطبی اَجسام کی تَشکیل سے بیشتر بیضہ کا مَرکزہ ۔ نوات بیض خُلیہ ،۔
Germinant Adjective اُگتا ہُوا ۔ پھوٹتا ہُوا ۔ بتدریج نُمو پاتا ہُوا ۔ نُمو کی صلاحیت رکھنے والا ۔ اپجنے والا ۔
Germinate اگنا نکلنا ۔
Germinated Verb اگا نکلا پھوٹا ۔
Germinatina membra Noun جرثومی جھلی
Germination Noun خلقت ۔ پیدائش ۔ تخلیق ۔
Germinative Adverb نمودی ۔
Germinator Noun اُپجانے والا ۔ نشوونُما دینے والا ۔ نامی اُپجاوٴ ۔
Germiniparous Adjective تخمی تولید زا ۔
Germinoma Noun مادہ منویہ یا بیضہ انثٰی کے جرثوموں کی رسولی
Germless Adjective بے تخم ۔
Germplasm Adjective جرم پلازم ۔ جرم مایہ ۔ نابت مایہ ۔ جینیاتی مواد ۔