English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Get away Noun لومڑی کے بھٹ سے نکالنا ۔ فرار ۔ بھاگنا ۔
Get away with murder Verb بے کھٹکے منمانی کر گزرنا ۔ بلا مواخذہ زیادتی کرنا ۔
Get back Verb لوٹ آنا ۔ واپس آنا ۔ واپس مل جانا ۔
Get better Verb بہتر کرنا یا ہونا ۔ صحت یاب ہونا ۔ شفا پانا ۔
Get broken Verb ٹوٹ جانا ۔ جُدا ہو جانا ۔ علیحدہ ہو جانا ۔
Get by Verb گذر اوقات کرنا ۔ بے محنت کے حاصل کرنا ۔
Get clear Adjective ہٹ جاﺅ ۔ ہو جاﺅ ۔ الگ ہو جاﺅ ۔
Get cracking Phrase جلدی کرو
Get cute with Noun کسی کو دھوکہ دینے کی کوشش ۔
Get divorced Verb طلاق ہونا ۔
Get down Verb اترنا ۔ غور کرنا ۔ تھکا دینا ۔
Get down to brass tacks Verb میٹنگ کے اصل معاملات پر بات شروع کرنا ۔
Get down to business Verb, Phrase سَنجيدَہ مُعاملات پَر غور کَرنا ۔
Get even with Verb کسی کو اس کی پہنچائی ہوئی تکلیف کے برابر تکلیف پہنچانا ۔
Get exercise Verb ورزش کرنا ۔
Get go Noun آغاز سے ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔
Get hold of the wrong end of the stick Idiom بڑی غلط فہمی ۔
Get in ones hair
Get in the neck Proverb (عوامی) ظُلم کا شِکار ہونا۔ مردُود ہونا
Get in through the back door Verb خفیہ طریقے سے ناجائز طور پر کوئی مفاد حاصل کرنا ۔
Get into conversation Verb کسی سے بات چیت شروع کرنا خصوصاّ اجنبی سے ۔
Get into mischief Verb اس طریقے سے برتاﺅکرنا جو مشکلات پیدا کرے ۔
Get into the act ٹانگ اڑانا ۔ دَخَل دَر مَعقُولات کَرنا ۔ گھُس بيٹھنا ۔
Get into the habit of doing home work properly and in time Phrase اپنے ہوم ورک کو مناسب اور وقت پر کرنے کی عادت اپناے
Get it confirmed one day before Phrase ایک دن پہلے کنفرم کر لیجئے گا
Get it in the neck Verb سخت سزا پانا ۔ ظلم کا شکار ہونا ۔ سخت چوٹ کھانا ۔ کاری ضرب لگانا ۔
Get lost Verb محو ہونا ۔ منہمک ہونا ۔ کُھویا ہوا ہونا ۔
Get me more coffee please مجھے اور کافی لا دو ۔
Get me some water pleaselet me have some water
Get move on Idiom شروع کرنا ۔