English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Germs bacteria
Germs cab be killed
Germy Adjective جرثومی ۔ جراثیم والا ۔ جرثیمی ۔
Gernotocracy Noun شیخوخیہ اندازِ حکومت ۔ بزُرگوں کے زیر اہتمام حکومت ۔ بزُرگ اشخاص کا ایسا گروہ جِس پَر ہیئت حاکمہ مُشتَمل ہو ۔
Geroderma Noun جلد ، قصیب ، فوطہ ، فرج اور پستانوں کا لٹک جانا
Gerodontia Noun بوڑھوں کے دانتوں کی حفاظت کرنا
Geromarasmus Noun بوڑھوں کے جسم کا سوکھ جانا
Geromorphism Noun قبل از وقت بڑھاپا
Geront Noun سن رسیدگی سے مُتَعلِّق ۔
Gerontic Adjective پیری سے متعلق ۔ انحطاطی ۔ انحطاط سے متعلق ۔
Geronto cracy Phrase عمر رسیدہ لوگوں کی حکومت
Gerontocracy Noun شیوخ شاہی ۔ بوڑھوں کی حکومت ۔ شیخو خیہ ۔ انداز حکومت ۔
Gerontoia senopia Noun بوڑھوں کی نظر کی خرابی
Gerontology علم پیراں ۔
Gerontotherapeatics Noun معالجات ضعفاء
Gerontoxon Adjective بوڑھوں کی آنکھ کے پردہ قرنیہ کا دھندلا پن کند ذھنی ۔
Gerontrology Adjective جیرانٹولوجی ۔ علم ضعیفی ۔ حیاتیاتی نظام بالخصوص انسانوں میں عمر رسیدہ ہونے کے عمل کا سائنسی مطالعہ ۔
Geropiga Noun انگور کا عرق ۔ شکر برانڈی اور لال رنگ کا مرکب جو پورٹ شراب میں ملانے کے کام آتا ہے ۔
Geropsychiatry Noun بوڑھوں کے ذہنی عوارضات کا علم اور علاج
Gerrididae Adjective جیری ڈیڈا ۔ جل چر کھٹمل ۔ پانی پر چلنے والے کھٹملوں کا خاندان نیم پردار شش پائے ۔ یہ تباہ کار کھٹمل پانی پر دوڑتے یا اچھلنے نظر آتے ہیں ۔ زیادہ تر تازہ پانی پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور پتلا اور چونچ یا تھوتھنی چار حلقوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Gerry mandering Noun انتخابات کے لیے ایسی من مانی حلقہ بندی جِس سے سیاسی طور پر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے ۔
Gerrymander Verb تبدیل کرنا ۔
Gerrymandered Verb تبدیل کیا ۔
Gerrymanderer Noun حیلہ ساز ۔ مُتحرک ۔ حرکت کرنے والا ۔
Gerund Noun اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔
Gerund grinder Noun لاطینی قواعد کا معلم ۔ ملا ۔
Gerundial Adjective مُتعلق بہ اسم مصدر ۔
Gerundival Adjective اسم مصدر سے متعلق ۔
Gerundive Adjective اسمِ مَصدر کے مُشابہ ۔ لاطینی اسمِ مَصدر کی صِفتِ فعلی ۔ اسمِ مَصدر کا ۔ اسمِ مَصدر سا ۔
Gerundively Adverb اسم مسدر کے طور پر ۔