gestalt – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسٹالٹ ۔ ایک ڈھانچہ ، شکل یا نمونہ جو بطور مربوط کُل کے یا عملی اکائی کے ، ایسے خواص کا حامِل ہو جو اُس کے علیحدہ حِصّوں کے افعال کو جمع کرَنے سے حاصِل نا ہو سکیں ۔ وضع ۔ مُسلَّم ۔

🔹 Roman Urdu