English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Genesial Adjective نسلی ۔ تولیدی ۔
Genesial cycle Noun عورت کا دور تولید
Genesic Noun تناسلی
Genesiology Adjective جینزیالوجی ۔ علم توارث ۔ نسلوں کا سائنسی مطالعہ ۔
Genesis Noun عملِ تَخلیق ۔ تَخلیق ۔ تولید ۔ پیدائش ۔ آغاز ۔ اِبتدا ۔
Genesis ameloblastoma Noun دانتوں کا انیمل بننا
Genet Noun ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔
Genetal eroticism تناسلی شہوت ۔
Genetheory of relativity the extension of special relativity to reions of spacetime that are longer flat
Genethiacal Adjective زائچی ۔
Genethiacally Adverb زائچہ بینی سے ۔
Genethliacon Noun قصیدہ سالگرہ ۔
Genethlialogy Noun طالع بینی ۔
Genetic Adjective وراثت سے متعلق ۔
Genetic affinity Noun خلقی مما ثلث۔
Genetic assimilation Noun موروثی عادات و حصائل
Genetic barrier Noun نسلی سد ۔
Genetic classification Noun تولیدی درجہ بندی ۔ نسلی درجہ بندی ۔
Genetic code Noun کروموسوم کے ڈی این اے مالیکیول پر وراثتی مادے کی ترتیب کو دیا گیا نام ۔
Genetic code information which is the basis of all gene functions encoded as a linear sequence of the four nitrogenous bases that form part f the structure of dna Phrase جینی کوڈ ، توالدی کوڈ ، وہ کوڈ جس کے ذریعہ خصوصیات ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوی ہیں ۔
Genetic complexji Adjective جینیٹک کمپلیکس ۔ جینیاتی مرکب ۔ سائٹو پلازم اور کروموسوم اور کروموسومز میں پائے جانے والے موروثی عوامل کی کلیت ۔
Genetic connection Noun خلقی رشتہ ۔
Genetic control Adjective جینیٹک کنٹرول ۔ جینیاتی کنٹرول ۔ کیڑوں کے اتلاف کا طریقہ جس میں منتخب کردہ غیر مطلوب انواع کا جینیاتی خاتمہ کر دیا جاتا ہے اس کی لیے جینیاتی نقائص پیدا کر دئیے جاتے ہیں اور بانجھ نسل پیدا ہوتی ہے ۔
Genetic defination Noun خلقی تشریح ۔
Genetic definition Noun نشانی تعریف ۔
Genetic drift Noun نسلی انحراف ۔ ۔ نسل گریزی ۔
Genetic drift fluctations in gene frequencies in a population withh respect to time due to random processes rather than selection pressures Phrase فطری انتخاب ، نسلیہ کی تشکیل میں تبدیلی کا رو نما ہونا کسی آبادی میں جو فطری انتخاب کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلہ اتفاقی طور پر واقع ہوا ہو ۔
Genetic engineering Noun جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔
Genetic engineering the technology that enable dna fragments from different sources to be combined to make recombinant dna and insertion into cells thus altering the function of the recipient Phrase جینیٹک انجیئنرنگ وراثت اور اختلافات کا مطالعہ ، اجسام میں مشابہت اور اختلافات پایا جانا ، جنسیات سے متعلق انجیئنرنگ کی شاخ اس علم کو جانداروں میں پائے جانے والے جنسیاتی نقائص کو دور کرے ۔
Genetic equilibrium Adjective جینٹک لبریئیم ۔ جینیاٹی توازن ۔ کسی آبادی کی صورت حال جس میں آنے والی نسلوں میں وہی جینو ٹائپ اسی تواتر سے رونما ہو رہا ہو جو اس مخصوص جینز سے تعلق رکھتا ہے ۔