English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gengivitis Noun مَسُوڑھے کی سوزِش
Genial خوش دل دلپسند ۔
Genial bed Adjective تخت عروسی ۔
Genialaty Noun خُوش خَلقی ۔ خُوش طبعی خُوش اِخلاقی ۔
Geniality ہمدردی ۔
Genialize Verb زندہ دل ہونا یا بنانا ۔ خوش مزاج ہونا ۔
Genially Adverb خوشگوار انداز میں ۔ پُر مسرت انداز میں ۔ خوشی خوشی ۔
Genialness Noun خوشی ۔ خوشگواریت ۔ مسرت ۔ خوش طبعی ۔
Genialty Adverb خُوش خَلقی سے ۔ خُوش طبعی سے ۔
Genian Adjective ذقنی ۔ زنخی ۔ ٹھوری کا ۔
Genic Adjective نَسبی ۔ مورثی ۔ کوئی کونیا سے مُتعلّق ۔ جین کا ۔
Genicu Noun زانو کا ۔ گھٹنے کا ۔ گھٹنے کی طرح ۔
Genicular Noun گھٹنے سے متعلق
Geniculata corpora Noun اجسام رکیہ
Geniculate Adjective زانو کی مانِند جوڑ والا ۔ گھُٹنے کے جوڑ کی طرح مُڑا ہُوا ۔ زانو دار ۔
Geniculate body Noun جسم رکبی
Geniculate ganglionic Noun عقدہ رکبی
Geniculated Adjective, Colloquial جوڑ دار ۔ جوڑ والا ۔ گرہ دار ۔
Geniculation Noun گِرہ دار ہونا ۔ گِرہ دار ہونے کی کیفیت ۔
Geniculatum Noun خم
Genie Noun جِن کی کہانیوں کا مانوس جِن ۔ بھوت کی کہانیوں کا مانوس جِنس ۔ الف لیلہ کی کہانیوں کا مانوس جِن ۔
Genii Noun جِنات ۔ آتشی مخلوق ۔ بد روح ۔ جِن ۔
Genio Noun ٹھوڑی کا ۔ ذقن کا ۔ نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔
Genio glossal Adjective زبان کی جڑ کی ہڈی ذقن اور زبان سے متعلق ۔
Genio glossus Verb زبان کی جڑ کا ایک پٹھا ۔
Genio hyoid Adjective ذقن اور زبان کی جڑ کی ہڈی سے متعلق ۔
Genio mental Noun نچلے جبڑے اور ذقن سے متعلق ۔
Genion Noun ٹھوڑی سے متعلقہ
Genioplasty Noun ٹھوڑی کو درست کرنے کا عمل
Genipap Noun جینی پاپ ۔ استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔ اِس پھَل کا درخت ۔