genet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جینیٹ ۔ مشک بلا ۔ چھوٹے ممالیہ ۔ گوشت خور ۔ مردار خور ۔ لگتا ہے یہ مشک پلاو اور نیولے کی مخلوط نسل ہے ۔ افریقہ میں پائے جاتے ہیں ۔ پرندوں حشرات اور کترنے والے جانداروں کو اپنی خوراک بناتے ہیں ۔ درختوں پہ رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu