English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Genetic factor Noun نسلیاتی عامل ۔ (حیوانیات)
Genetic fallacy نشائی مغالطہ ۔
Genetic imprinting te phenomenone whereby the behaviour an allele in a diploid organism depends on the parent from which the allele was inherited Phrase جنیاتی مستقل نقش نگاری ، وہ عمل جس میں کسی ڈائی پولائڈ جاندار میں الیل کے رویہ کا انحصار اس کے آبا پر ہوتا ہے ۔
Genetic industry جنگلات و مویشی مہیا کرنے کی صنعت ۔
Genetic load Adjective جینٹک لوڈ ۔ جینیاتی بوجھ ۔ ہر نسل میں بدوضعیاں ۔ نقائص اور اموات جن کا سبب جنیاتی پول میں ناقص جینیاتی مواد کا آگے چلنا ہے ۔
Genetic method Noun نشائی طریقہ ۔
Genetic predeterminism Adjective اس نظریہ کے مطابق انسان میں موروثی خصوصیات غالب رہتی ہیں ۔
Genetic psychology تولیدی نفسیات ۔ تناسلی نفسیات ۔
Genetic relation Noun خلقی رشتہ ۔ تولیدی نسبت ۔
Genetic resources Adjective جینٹک ریسورسز ۔ جینیاتی وسائل ۔ فطری اور مصنوعی طور پر عضویہ اجسام میں تنوع اور روپ بدلی کو محفوظ رکھا جانا ۔
Genetic spiral Adjective جنیٹک سپائرل ۔ جینیاتی مرغولہ ۔ ایک مفروضہ لکیر جو کسی ڈنٹھل پہ پتوں کی متبادل ترتیب وضع کرتی ہے ۔
Genetic theory Noun نشائی نظریہ ۔
Genetic theory of race Noun نسل کا توراثی نظریہ ۔
Genetica Noun اعضائے تناسل پر اثر انداز ہونے والی ادویات
Genetically Adverb خَلقی طور پَر ۔
Geneticism Noun یہ نظریہ کی کسی فرد کے ادراک رویہ اور کردار اس کے توارث پر مبنی ہیں ۔
Geneticist Noun عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ ماہرِ جینیات ۔
Genetics Noun نَسلیات ۔ عِلمِ تَکوین ۔ اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ
Genetics behavioral Adjective جینٹکس بی ہیورل ۔ رویہ جاتی جینیات ۔ جینیات کی شاخ جس میں حیوانات کی جینیاتی ساخت کا مطالعہ ماحولیاتی عوامل اور حیوانوں کے طرز عمل پر ان کے اثرات کے حوالے سے کیا جاتا ہے ۔
Genetics the study of heredity and the gene Phrase جینیات ، تکوینیات ، نسلیات ، مطالعہ وراثت ۔
Genetous Adverb مادرزاد طبعی پیدائشی خصوصا مرض ۔
Genetrophic Noun جنس اور تغذیہ سے متعلق
Geneva Noun جنیوا ۔ نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔
Geneva bands Noun جنیوا پٹیاں ۔ سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔
Geneva bible انگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔
Geneva convention Noun جنیوا کنونشن : ۱۸۶۴ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔
Geneva cross Noun صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔
Geneva gown Noun جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔
Genevan Adjective جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔
Genevese Noun جنیوا کا باشندہ ۔