genetic code – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کروموسوم کے ڈی این اے مالیکیول پر وراثتی مادے کی ترتیب کو دیا گیا نام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جینیٹک کوڈ ۔ جینیاتی کوڈ ۔ وہ تسلسل جس کے ذریعے موروثی صفات ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتی ہیں ۔ اس کا اظہار خلیوں کے کروموسومز کی مالیکیولی ہیئت سے ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے

🔹 Roman Urdu