English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Generation of alternation Noun یکے بعد دیگرے جنسی اور غیر جنسی طریقوں سے نسل بڑھانا
Generation organs of Adjective آلہ تناسل ۔
Generation spontaneous Noun تولد ذاتی ، خود بخود ولادت ہونا
Generation time in nuclear fission reaction the mean time between the production of a neutron by fission annd its participation in the fission of a different nucleus creating a new generation of neutrons
Generationism Noun تولیدیت ۔ یہ عقیدت کہ جسم کے علاوہ روح بھی والدین سے ملتی ہے ۔
Generative Adjective تولید سے متعلق ۔
Generative cell Noun تناسلی خُلیہ ۔ مُذَکَر یا موٴنث ۔ تولیدی خُلیہ ۔ گُمٹہ ۔
Generative grammar Noun تخلیقی قواعد ۔
Generative organs Adjective اعضا تناسل ۔
Generator Noun جنریٹر ۔ پیدا کَرنے والا ۔ مولد ۔ کوئی شے جو پیدا کَرے ۔ جنک ۔
Generator a device for transforming mechanical kinetic energy into electrical potential energy dynamo Phrase جنریٹر برق زا ، میکانکی توانائی سے برقی توانائی پیدا کرنے کی مشین
Generatrix Noun مُبدا ۔ زایا ۔ کوئی نُقطہ جِس کی حرکت ایک خَط ، مَستوی ، شکل کی تَشکیل کَرے ۔
Generetor Noun پیدا کرنے والا
Generic قسم دار بہت چیزوں پر ہاوی ۔
Generic category Noun عا م زمرہ ۔
Generic concept Noun عام تصور ۔
Generic icon Noun جنیرک آئیکون ۔ مکنٹوش کی سکرین پر نظر آنے والا ایک آئیکون جو ایک فائل کی صرف ایک ڈاکیومنٹ یا ایپلیکیشن کے لحاظ سے شناحت کر سکے ۔
Generic name Noun عمومی نام ۔
Generic term Noun عمومی اصطلاح ۔
Generic training in social work Adjective سوشل ورک کی ہمہ گیر تربیت ۔
Generically Adverb ازروۓ جِنس ۔
Generification Noun تعمیم ۔
Genernal anesthesia Noun کسی دوا کے استعمال سے بے حسی اور درد کا احساس مٹ جانا
Generosity Noun فیّاضی ۔ فراخدِلی ۔ کُشادہ دِلی ۔
Generous Adjective عطا کَرنے میں آزاد اور بے لوث ۔ سخی ۔ فیّاض ۔ کُشادہ دل ، عالی مَنش ۔
Generous fish Noun فیا ضانہ غزا
Generous plural Noun جمع الجمع ۔
Generously Adverb فراخدِلی سے ۔ فیّاضی سے ۔ سخاوت سے ۔
Generousness Noun کریم النفسی ۔ سخاوت ۔
Genes Adjective کروموسوم کی اکائی جو موروثی خصوصیات منتقل کرتی ہے اور اولاد میں مخصوص خصوصیت کو متعین کرتی ہے ۔