English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gemmule Adjective گیمول ۔ غنچک ۔ تولیدی دانہ ۔ متعدد اسفنجوں میں کثیر خلوی داخلی غیر جنسی تولید جسم ۔
Gemmuliferous Adjective راس دار ۔ غنچک دار ۔
Gemmy Adjective جواہرات سے بھرا ہوا ۔ جواہر دار ۔
Gemologist Noun ماہر عِلمِ جواہریات ۔
Gemology Noun جواہریات ۔ عِلمُ الجواہر ۔ جواہر کا سائنسی مُطالِعہ ۔
Gemot Noun اجتماع ۔ خصوصاً انساف اور قانون سازی کے لئے ۔
Gemsbok Adjective جیمز بک ۔ غزال افریقہ ۔ بڑے قد و قامت کا ہرن ۔ سم شگافہ ۔ ممالیہ ۔ جنوب مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے سینگ لمبے سیدھے اور نوکدار ہوتے ہیں ۔
Gemshorn Noun آرگن باجے کا ایک پردہ ۔
Gemstone Noun گوہر ۔ گہر ۔ ایک قیمتی پَتّھر ۔ تراشنے اور پالِش کے بعد اِستعمال ہونے والا پَتّھر ۔
Gemstones جواہر ، گوہر ۔ ایسے قیمتی پتھر جنہیں جواہرات کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً اے ، ایلومینا ( کورنڈم) یا قوت بناتا ہے ۔
Gemutlich Adjective خوشگوار ۔ آرام دہ ۔ موافِق ۔ سازگار ۔
Gen Verb تلاش کرنا ۔
Gen gemmule Noun پیدا کرنے والا عالم ، عامل ارثی
Gena Noun خد ۔ رخسار ۔ گال ۔ رخسارہ ۔
Genal Adjective متعلقہ رخسار ۔
Genal angle Noun رخساری زاویہ ۔
Genal spine Noun رخساری شوکہ ۔
Genappe Noun چکنا اونی دھاگا ۔
Genaral paralyse of the insane Noun آتشَک کے زہریلے مادّے کی وَجَہ سے دَمَاغ کا مُتاثَر ہونا یا یاد داشت کا کَم ہو جانا
Gendarma Noun جندر مہ ۔
Gendarme Noun سِپاہی ۔ ینڈارم ۔ فرانس کی پولیس کا مُسَلّح سِپاہی ۔ پولیس کاکوئی سِپاہی ۔
Gendarmerie Noun فرانسیسی فوجی پولیس کا دَستہ ۔
Gendarmery Noun فرانسیسی فوجی پولیس کا دستہ ۔
Gender Noun جنس ۔
Gender changer Noun جینڈر چینجز ۔ دو کنیکٹرز کو ملانے والی ڈیوائس کو یا دونوں نر یا دونوں مادہ ۔
Gender identity factitious Noun کسی شخص کے اپنے جنسی فعل میں ناکامی یا اس میں تکلیف ہونے کے سبب اپنی جنسی تبدیل کرنے کا سوچنا
Gender noun Noun جنسی اسم ۔
Genderless Adjective بے جنس ۔
Genderless language Noun بے جنس زبان ۔
Gene Adjective کروموسوم پر موجود وراثتی خصوصیات کو اگلی نسل تک منتقل کرنے کی اکائی ۔