English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
General Adjective کل ، معمولی ، مجموعی ، غیر متعیّن ، مجمل ، فوج کا اعلی افسر ۔
General ability Noun معمولی قابلیت ۔
General acceptance Noun عام منظوری ۔ عام قبولیت ۔
General administration Noun انتظام امور عامہ ۔
General agent Noun عام ایجنٹ ۔ جنرل ایجنٹ ۔
General agreement معاہدہ عام ( برائے تصرفہ و تجارت) ۔
General anaemia Noun عمومی انیمیا
General anatomist Noun عمومی تشریح
General application Noun نفاذ عام ۔
General armistice Noun عام التواۓ جنگ ۔
General assembly Noun جنرل اسمبلی ۔ اقوامِ مُتحِدہ کی مَجلِسِ عمومی جِس میں ہر رُکن قوم کی نُمائندگی ہوتی ہے ۔ بعض ریاستوں میں قانون ساز اسمبلی ۔
General atrophic Noun عمومی کمزوری
General audit عمومی جانچ پڑتال ۔
General average عام تاون (جو بالقصد نقصان کی وجہ سے ہو ) عام اوسط ۔
General average contribution عام اوسط اعانت ۔
General average loss عام اوسط نقصان ۔
General bankers lien
General cargo Noun عام مال ۔ متفرق مال ۔
General case Noun عام حالت ۔
General charges account Noun عام اخراجات کھاتا ۔
General circular Noun عام کشتی مراسلہ ۔
General classification Noun عام اصناف بندی ۔
General compact Noun عام رضا مندی ۔
General condition Noun عام شرط ۔
General consciousness Noun عام شعور ۔
General costs Noun عام اخراجات ۔
General court Noun جنرل کوٹ ۔ سابقاً ایک نوآبادیاتی اسمبلی جِس میں قانون سازی اور عدالتی امور یکجا تھے ۔ امریکی ریاستوں نیو ہیمپشائر اور میسا چوسیٹس کا ریاستی آئن ساز ادارہ ۔
General creditor عام دین دار ۔
General culture course Adjective وہ کورس جو کسی شعبہ علم عمومی تصور پیش کرے ۔
General delivery Adjective ذاتی تقسیم ڈاک ۔