English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gene action | Adjective | جین ایکشن ۔ عمل جین ۔ فرد کی فینو ٹائپ کا تعین کرنے کا جین کا عمل ۔ |
| Gene bank | Adjective | جین بنک ۔ جین بنک ۔ نبات زار ۔ نباتاتی مواد بالخصوص جو معدوم ہونے کے خطرے سے دو چار ہوتا ہے ۔ |
| Gene exchange | Adjective | جین ایکسچینج ۔ تبادلہ جین ۔ نئے ولدین کے جینز کے امتزاج سے زرخیز نسل پیدا کرنا ۔ |
| Gene expression the use of information encoded in the dna of genes to produce functional molecules either rna or proteins | Phrase | جین ایکسپریشن ، جینز کے ڈی این اے میں موجود معلومات کا آر این اے یا پروٹینز جیسے فنکشنل مالیکیول کی تیاری کے لیے استعمال ۔ |
| Gene flow | Adjective | جین فلو ۔ ترسیل جین ۔ ایک نسل کی آبادی کے جینز کا تبادلہ اسی نوع کی دوسری آبادی کی نسل میں باہمی اختلاط کے ذریعے کیا جانا ۔ |
| Gene library | Adjective | جین لائبریری ۔ ڈی این اے کے اجزا کا ذخیرہ ۔ اس میں تمام جینیاتی معلومات ہر نوع کے بارے میں موجود ہوتی ہے ۔ |
| Gene library collection of dna inserts cloned into a suitable vector | Phrase | جین لائیبریری ، ڈی این اے کا ایک ذخیرہ ۔ |
| Gene mutation | Noun | تَبدُّل ۔ تَقلُّب ۔ نَسبہ ۔ کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔ |
| Gene pool | Adjective | جین پول ۔ ایک مخصوص نسل کی آبادی کے ایک مخصوص وقت میں جینز اور ان کی اشکال کا مجموعہ ۔ |
| Gene ral economics | عمومی معاشیات ۔ | |
| Gene splicing | Noun | اِجسامِ نو کی نَسبی ساخت میں ردّوبدل کی غرض سے بیرونی اِجسام کے تولیدی مادّے کا ادخال ۔ ادخالِ موروثہ ۔ نوارثہ کاری ۔ |
| Gene therapy | Noun | ایک طریقہ علاج جِس کی رو سے جِسم میں کوئی نیا جین داخل کیا جاتا ہے ۔ |
| Gene therapy a field of genetic engineering in which diseases caused by genetic defects are identified and correctie treatment given | Phrase | جین تھراپی ، جنیاتی انجینئرنگ کا ایک شعبہ جس میں جینوں کوجہ سے پیدا ہونے والے امراض کی نشاندہی کرنے کے بعد علاج کیا جاتا ہے ۔ |
| Geneal paralysis of the insanegpi | — | — |
| Genealogical | Adjective | نَسبی ۔ نَسَب سے مُتعلّق ۔ نَسَب کو مورثِ اعلیٰ تک پہنچاتا ہُوا ۔ |
| Genealogical classification | Noun | نسبی تقسیم یا درجہ بندی |
| Genealogical method | Noun | شجریاتی طریق ۔ |
| Genealogical relationship | Noun | شجریاتی رشتہ ۔ |
| Genealogical table | Noun | شجرہ ۔ نسبی جدول ۔ |
| Genealogical tree | Noun | شجرہٴ نَسَب ۔ ایسا نقشہ جِس میں درخت کی طرح کِسی خاندان کا سِلسِلہٴ نَسَب دِکھایا گیا ہو ۔ |
| Genealogically | Adverb | نسلاً ۔ شجرہ ء نسب کی روسے ۔ |
| Genealogise | Adjective | جینالو جائز ۔ انساب ۔ کسی کے نسب کی تحقیق یا تعین ۔ |
| Genealogist | Noun | ماہر الانَسَاب ۔ ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔ |
| Genealogize | Verb, Interjection | نسب نامہ تیار کرنا ۔ |
| Genealogy | Noun | سلسلہ نسب ۔ شجرہ ۔ شجرہ نسب ۔ |
| Genecology | Adjective | جینی کولوجی ۔ علم جینیات ۔ پودوں کے ذخیرہ کی جینیاتی ترکیب کا مطالعہ ان کے طبعی مسکن کے حوالے سے ۔ |
| Genecticist | Noun | ماہِر جینیات ۔ نسلی توارث ۔ تبدَّل کے مُطالعہ میں مہارت رکھنے والا ۔ |
| Geneousness | Noun | تبادل نسل ۔ خلاف عادت ۔ خاصیت ۔ مُختلف النوعیت ۔ |
| Genera | Noun | اجناس |
| Generable | Adjective | تولد پذیر ۔ پیدا ہونے کے قابل ۔ تَرکیب پانے کے قابل ۔ |