gemsbok – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیمز بک ۔ غزال افریقہ ۔ بڑے قد و قامت کا ہرن ۔ سم شگافہ ۔ ممالیہ ۔ جنوب مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے سینگ لمبے سیدھے اور نوکدار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غزالِ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔ لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔

🔹 Roman Urdu